• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداروں میں سزا جزا کا نظام مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

webmaster by webmaster
جولائی 19, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں میں سزا جزا کا نظام مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طاہر خوشنود نے بھی شرکت کی۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے شعبے میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اداروں میں سزا جزا کا نظام مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے، مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی، ریاست مدینہ کے ماڈل کو سامنے رکھتے ہوئے غریب عوام کے لیے اقدامات کیے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کیے، گزشتہ 10 ماہ میں سماجی، معاشی و اقتصادی اصلاحات متعارف کرائیں، موجودہ حکومت نے جو اصلاحات کیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

Post Views: 36
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ؛ احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف درخواست خارج کردی

Next Post

پنجاب حکومت نے صمصام بخاری سے وزیرا طلاعات کا قلمدان واپس لے لیا

Next Post
پنجاب حکومت نے صمصام بخاری سے وزیرا طلاعات کا قلمدان واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صمصام بخاری سے وزیرا طلاعات کا قلمدان واپس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں میں سزا جزا کا نظام مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طاہر خوشنود نے بھی شرکت کی۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے شعبے میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اداروں میں سزا جزا کا نظام مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے، مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی، ریاست مدینہ کے ماڈل کو سامنے رکھتے ہوئے غریب عوام کے لیے اقدامات کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کیے، گزشتہ 10 ماہ میں سماجی، معاشی و اقتصادی اصلاحات متعارف کرائیں، موجودہ حکومت نے جو اصلاحات کیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.