• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان کی طرف سے ہجری وظا ئف کا اعلان

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان کی طرف سے ہجری وظا ئف کا اعلان

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان نے سکینڈری سکول سر ٹیفکیٹ سالانہ امتحان 2018کے نتاءج کی بنیاد پر بورڈ ایمپلائز کے بچوں کیلئے 15 جبکہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2018کے نتاءج کی بنیاد پر10 ہجری وظاءف کا اعلان کیا ہے 

سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق سکینڈری سکول سر ٹیفکیٹ کی حمیرا فاطمہ دختر عبدالوحید حاصل کردہ نمبر 1073، تفسیر محمد ولد سید منیر عباس ، نمبر 1071، اسداللہ شاہد ولد شاہد حسین نمبر 1067 ، محمد وقاص گل ولد محمد عمر نمبر 1060، محمد احسن ولد فیض محمد نمبر 1037، عنبر فاطمہ دختر محمد ابراہیم نمبر 1035، محمد اسامہ اکبر ولد سید غلام اکبر شاہ نمبر 1029، نوشابہ عروج دختر عبدالواحد نمبر 1015، محمد عباس ولد سید عابد جواد نمبر 992، فضہ یامین دختر محمد یامین نمبر 988، عالیہ جواد دختر سید عابد جوادنمبر 974، عائشہ شیر دختر شیر محمد نمبر 944، لائبہ تسلیم دختر محمد تسلیم نمبر 939، تطہیر زینب دختر وزیر عباس نمبر 907 اور محمد یاسر شریف ولد محمد شریف حاصل کردہ نمبر 892کو ہجری وظاءف کیلئے اہل قرار د یاگیاہے

اسی طرح انٹر میڈیٹ کی اریبہ زہرا دختر مرید عباس سیال حاصل کردہ نمبر 855، مشال سعید دختر سعید اقبال نمبر 844 ، محمد شہروز خان ولدمحمد سلیمان نمبر 783، عفیفہ بتول دختر شہباز خان نمبر 714، محمد جنید ولد محمد موسی نمبر 709، محمد حسن خان ولد صفدر علی خان نمبر 704، حمزہ علی ولد شیر محمد نمبر 658، حافظہ ثمر سراج دخترسراج احمدنمبر 610،ساجدہ بلال دختر حافظ بلال احمد نمبر 553اور محمد عفان خان ولد صفدر علی خان حاصل کردہ نمبر 504کوہجری وظاءف دینے کا اعلان کیاگیاہے;252; مراسلہ کے مطابق کسی بھی اعتراض کی صورت میں اشاعت کے سات یوم کے اندر سیکرٹری بورڈسے رابطہ کیا جاسکتا ہے اس کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار اور وکلاء کالونی کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈی ایچ کیو میں سوشل گائنالوجی شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ ڈی ایچ کیو میں سوشل گائنالوجی شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈی ایچ کیو میں سوشل گائنالوجی شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان نے سکینڈری سکول سر ٹیفکیٹ سالانہ امتحان 2018کے نتاءج کی بنیاد پر بورڈ ایمپلائز کے بچوں کیلئے 15 جبکہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2018کے نتاءج کی بنیاد پر10 ہجری وظاءف کا اعلان کیا ہے  سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق سکینڈری سکول سر ٹیفکیٹ کی حمیرا فاطمہ دختر عبدالوحید حاصل کردہ نمبر 1073، تفسیر محمد ولد سید منیر عباس ، نمبر 1071، اسداللہ شاہد ولد شاہد حسین نمبر 1067 ، محمد وقاص گل ولد محمد عمر نمبر 1060، محمد احسن ولد فیض محمد نمبر 1037، عنبر فاطمہ دختر محمد ابراہیم نمبر 1035، محمد اسامہ اکبر ولد سید غلام اکبر شاہ نمبر 1029، نوشابہ عروج دختر عبدالواحد نمبر 1015، محمد عباس ولد سید عابد جواد نمبر 992، فضہ یامین دختر محمد یامین نمبر 988، عالیہ جواد دختر سید عابد جوادنمبر 974، عائشہ شیر دختر شیر محمد نمبر 944، لائبہ تسلیم دختر محمد تسلیم نمبر 939، تطہیر زینب دختر وزیر عباس نمبر 907 اور محمد یاسر شریف ولد محمد شریف حاصل کردہ نمبر 892کو ہجری وظاءف کیلئے اہل قرار د یاگیاہے اسی طرح انٹر میڈیٹ کی اریبہ زہرا دختر مرید عباس سیال حاصل کردہ نمبر 855، مشال سعید دختر سعید اقبال نمبر 844 ، محمد شہروز خان ولدمحمد سلیمان نمبر 783، عفیفہ بتول دختر شہباز خان نمبر 714، محمد جنید ولد محمد موسی نمبر 709، محمد حسن خان ولد صفدر علی خان نمبر 704، حمزہ علی ولد شیر محمد نمبر 658، حافظہ ثمر سراج دخترسراج احمدنمبر 610،ساجدہ بلال دختر حافظ بلال احمد نمبر 553اور محمد عفان خان ولد صفدر علی خان حاصل کردہ نمبر 504کوہجری وظاءف دینے کا اعلان کیاگیاہے;252; مراسلہ کے مطابق کسی بھی اعتراض کی صورت میں اشاعت کے سات یوم کے اندر سیکرٹری بورڈسے رابطہ کیا جاسکتا ہے اس کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.