• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رحیم یارخان ۔ اکبر ایکسپریس ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 10 مسافر جاں

webmaster by webmaster
جولائی 11, 2019
in جنوبی پنجاب
0
رحیم یارخان ۔ اکبر ایکسپریس ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی،  10 مسافر جاں

رحیم یار خان کے قریب لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی ہوئی مال گاڑی سے ٹکرائی۔ حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کا عملہ پہنچ گیا ہے جو امدادی کاموں میں مصروف ہے۔

حادثہ میں ٹرین کی متعدد بوگیاں بھی متاثر ہوئیں ہیں جبکہ ٹرین کا انجن مکمل طور تباہ ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین کی 3 سے 4 بوگیاں الٹ گئیں جبکہ 6 سے 7 بوگیوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔اے ایس پی صادق آباد کا کہنا ہے کہ کچھ لاشیں ٹرین میں پھنسی ہوئی ہیں۔ لاشیں نکالنے کے لیے ہائیدرو لک کٹر منگوایا جارہا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

24زخمی مسافروں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
حادثہ میں 6جانبحق مریضوں کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی
شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
جاں بحق اور زخمی مریضوں بارے معلومات کے لئے
068.9230109/9230342 پر رابطہ کریں
ڈی ایم ایس ڈاکٹر محسن کو کنٹرول روم کا ڈیوٹی انچارج مقرر کیا گیا ہے

Post Views: 35
Tags: rahim yar khan news
Previous Post

کوہ سلیمان ٹورسٹ فیسٹیول …. محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر

Next Post

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور پریس کلب کے عہدیداروں کی ملاقات ، سالانہ گرانٹ 50 لاکھ سے بڑھا کر 2 کروڑکرنے اور ہیلتھ کارڈکے اجرا کا اعلان

Next Post
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور پریس کلب کے عہدیداروں کی ملاقات ، سالانہ گرانٹ 50 لاکھ سے بڑھا کر 2 کروڑکرنے اور ہیلتھ کارڈکے اجرا کا اعلان

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور پریس کلب کے عہدیداروں کی ملاقات ، سالانہ گرانٹ 50 لاکھ سے بڑھا کر 2 کروڑکرنے اور ہیلتھ کارڈکے اجرا کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
رحیم یار خان کے قریب لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی ہوئی مال گاڑی سے ٹکرائی۔ حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کا عملہ پہنچ گیا ہے جو امدادی کاموں میں مصروف ہے۔ حادثہ میں ٹرین کی متعدد بوگیاں بھی متاثر ہوئیں ہیں جبکہ ٹرین کا انجن مکمل طور تباہ ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین کی 3 سے 4 بوگیاں الٹ گئیں جبکہ 6 سے 7 بوگیوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔اے ایس پی صادق آباد کا کہنا ہے کہ کچھ لاشیں ٹرین میں پھنسی ہوئی ہیں۔ لاشیں نکالنے کے لیے ہائیدرو لک کٹر منگوایا جارہا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 24زخمی مسافروں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ حادثہ میں 6جانبحق مریضوں کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم جاں بحق اور زخمی مریضوں بارے معلومات کے لئے 068.9230109/9230342 پر رابطہ کریں ڈی ایم ایس ڈاکٹر محسن کو کنٹرول روم کا ڈیوٹی انچارج مقرر کیا گیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.