• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کلرکوں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کلرکوں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

لیہ( صبح پا کستان ) ایپکا ضلع لیہ کی کال پر کلرکوں کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و احتجاجی کیمپ،احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ایپکا کی طر سے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد کی طرف سے دیئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ پر مرکزی و صوبائی حکومتیں فوری عملدرآمد کریں ،ایپکا ملازمین کی تنخواہوں میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ،ہاءوس رینٹ موجودہ بیسک کے مطابق دیا جائے ،ملازم کی تنخواہ ایک تولہ سونا کے مساوی کی جائے،وزیر اعظم عمران خان نے کنٹینرز پر کھڑے ہوکر ہر طبقہ کو جقوق دلانے کی بات کی تھی اور ملک میں تبدیلی کی بات کرکے ملازمین سمیت پاکستانی عوام سے ووٹ لئے تھے ،آج ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان نے اپوزیشن کے دور میں کی جانے والی اپنی تقاریر اور باتوں کو عملی جامع پہناتے ہوئے ایپکا ملازمین کو ان کے جائز حقوق دیں ،خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں ،کرپشن کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کریں ،محکمہ انٹی کرپشن کے خود ساختہ منصوبوں کے تحت درج کی گئی ایف آئی آرز کا بھی محاسبہ کریں ،پری پلان درج ایف آئی آرز کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کریں ،انہوں نے کہا کہ قائدین کی طرف سے دیئے جانے والے پروگرام کے مطابق ضلع لیہ کی کلرک برادری اپنے آئندہ کے لاءحہ عمل کا اعلان کرے گی اگر قائدین نے اسلام آباد ،لاہور یا اپنے اپنے ضلع کی سطح پر احتجاج کی کال دی تو اس کال پر بھر پور اقدامات کئے جائیں گے،ایپکا احتجاجی کیمپ سے جنرل سیکرٹری ایجوکیشن یونٹ شیخ صابر مصطفیٰ،ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد و یگر نے بھی خطاب کیا احتجاجی کیمپ میں ضلعی سنیئر نائب صدر دوئم محمد نواز خان، نائب صدر اول فرقان خورشید گجر، نائب صدر سید حسنین مقدس رضا، جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد، ایڈیشنل جنر سیکرٹری محبوب حسین ثاقب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، صدر ڈی سی آفس لیہ ملک محمد اکرم، جنرل سیکرٹری حاجی محمد صدیق، سینئر نائب صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز، جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی، صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی، جنرل سیکرٹری ملک منظور ایم اے، صدر ذراعت یونٹ لیہ قاضی محمد آصف، جنر ل سیکرٹری چوہدری زاہد الطاف، سنیئر نائب صدر ہیلتھ یونٹ لیہ مہر احسن علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عاصم، چوہدری یعقوب گجر ،توصیف احمد،سینئر نائب صدر ہائی وے لیہ مہر عدنان اور جنرل سیکرٹری مہر ذوالفقاراپنے اپنے یونٹ کے ساتھیوں کے ہمراہ دفاتر سے ریلیوں کی صورت میں آکر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی،کلرکوں کی ہڑتال کی وجہ سے ضلع بھر کے دفاتر کو تالے پڑے رہے اور دو دراز سے آنے والے سائلین کو شدید دشواری سامنا رہا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ ذخیراندوزی اور اور چارجنگ کرنے والے کھادڈیلرز کسی رعایت کے مستحق نہیں

Next Post

وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ایپکا ضلع لیہ کی کال پر کلرکوں کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و احتجاجی کیمپ،احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ایپکا کی طر سے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد کی طرف سے دیئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ پر مرکزی و صوبائی حکومتیں فوری عملدرآمد کریں ،ایپکا ملازمین کی تنخواہوں میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ،ہاءوس رینٹ موجودہ بیسک کے مطابق دیا جائے ،ملازم کی تنخواہ ایک تولہ سونا کے مساوی کی جائے،وزیر اعظم عمران خان نے کنٹینرز پر کھڑے ہوکر ہر طبقہ کو جقوق دلانے کی بات کی تھی اور ملک میں تبدیلی کی بات کرکے ملازمین سمیت پاکستانی عوام سے ووٹ لئے تھے ،آج ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان نے اپوزیشن کے دور میں کی جانے والی اپنی تقاریر اور باتوں کو عملی جامع پہناتے ہوئے ایپکا ملازمین کو ان کے جائز حقوق دیں ،خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں ،کرپشن کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کریں ،محکمہ انٹی کرپشن کے خود ساختہ منصوبوں کے تحت درج کی گئی ایف آئی آرز کا بھی محاسبہ کریں ،پری پلان درج ایف آئی آرز کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کریں ،انہوں نے کہا کہ قائدین کی طرف سے دیئے جانے والے پروگرام کے مطابق ضلع لیہ کی کلرک برادری اپنے آئندہ کے لاءحہ عمل کا اعلان کرے گی اگر قائدین نے اسلام آباد ،لاہور یا اپنے اپنے ضلع کی سطح پر احتجاج کی کال دی تو اس کال پر بھر پور اقدامات کئے جائیں گے،ایپکا احتجاجی کیمپ سے جنرل سیکرٹری ایجوکیشن یونٹ شیخ صابر مصطفیٰ،ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد و یگر نے بھی خطاب کیا احتجاجی کیمپ میں ضلعی سنیئر نائب صدر دوئم محمد نواز خان، نائب صدر اول فرقان خورشید گجر، نائب صدر سید حسنین مقدس رضا، جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد، ایڈیشنل جنر سیکرٹری محبوب حسین ثاقب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، صدر ڈی سی آفس لیہ ملک محمد اکرم، جنرل سیکرٹری حاجی محمد صدیق، سینئر نائب صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز، جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی، صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی، جنرل سیکرٹری ملک منظور ایم اے، صدر ذراعت یونٹ لیہ قاضی محمد آصف، جنر ل سیکرٹری چوہدری زاہد الطاف، سنیئر نائب صدر ہیلتھ یونٹ لیہ مہر احسن علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عاصم، چوہدری یعقوب گجر ،توصیف احمد،سینئر نائب صدر ہائی وے لیہ مہر عدنان اور جنرل سیکرٹری مہر ذوالفقاراپنے اپنے یونٹ کے ساتھیوں کے ہمراہ دفاتر سے ریلیوں کی صورت میں آکر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی،کلرکوں کی ہڑتال کی وجہ سے ضلع بھر کے دفاتر کو تالے پڑے رہے اور دو دراز سے آنے والے سائلین کو شدید دشواری سامنا رہا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.