لیہ {صبح پا کستان } پولیس تھانہ صدر کے قریب دن دہاڑے نامعلوم شخص کی رکشہ پر فا ئرنگ ، رکشہ میں سوار خاتون اور رکشہ ڈرائیور زخمی ۔
تفصیل کے مطا بق ہاوسنگ کالونی فیز 3 میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نرس کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ایک نا معلوم شخص نے گولی ماری گئی جس سے نرس ٹانگ اور ہاتھ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئی او ساتھ میں رکشہ ڈرائیور بھی ہاتھ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا واقعہ تھانہ سٹی لیہ کی حدودمیں پیش آیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمی ہو نے والی گُل شان نامی نرس جو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ملازم ہے اس کا اپنے خاوند کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے ،خاتون نے جہیز واپسی کا عدالت میں کیس کیا ہوا ہے
خاتون اور زخمی رکشہ ڈرائیور کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔۔پولیس مزید تفتیش میں مصروف ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









