• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ، منشیات فروش، جواری گرفتار

webmaster by webmaster
جون 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ، منشیات فروش، جواری گرفتار

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ، منشیات فروش، جواری گرفتار

لیہ (صبح پا کستان )سی آئی اے سٹاف لیہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ،منشیات فروش سجاد حسین اور03جواری موقع سے گرفتار ، 1410گرام افیون ،ٹی وی ،ریسیور ،داءو پر لگی رقم برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے لیہ جرم کوروکنے کےلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے اس مقصد کے لئے کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں ،سب انسپکٹر خرم ریاض اور احمد خان اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کاروائیوں کے دوران ریڈ کر کے منشیات فروش سجاد حسین اور 03جواری جوئے کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کرلیے ،جن کے قبضہ سے 1کلو 410گرام افیون برآمد ہوئی اس کے علاوہ جوئے کے اڈے سے ٹی وی ،ریسیور اور داءو پر لگی ہزاروں روپے کی نقدی بر آمد کر لی ،ملزمان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا او ر مقدما ت کا اندراج کر لیا گیا ،سب انسپکٹر سی آئی اے خرم ریاض نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر جرم کی روک تھام کر رہے ہیں ،مسلسل کاروائیوں کے نتیجہ میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پانی کے غیر قانو نی کنکشن 30جون سے قبل ریگولر کرانے کی ہدایت

Next Post

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post
حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان )سی آئی اے سٹاف لیہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ،منشیات فروش سجاد حسین اور03جواری موقع سے گرفتار ، 1410گرام افیون ،ٹی وی ،ریسیور ،داءو پر لگی رقم برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے لیہ جرم کوروکنے کےلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے اس مقصد کے لئے کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں ،سب انسپکٹر خرم ریاض اور احمد خان اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کاروائیوں کے دوران ریڈ کر کے منشیات فروش سجاد حسین اور 03جواری جوئے کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کرلیے ،جن کے قبضہ سے 1کلو 410گرام افیون برآمد ہوئی اس کے علاوہ جوئے کے اڈے سے ٹی وی ،ریسیور اور داءو پر لگی ہزاروں روپے کی نقدی بر آمد کر لی ،ملزمان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا او ر مقدما ت کا اندراج کر لیا گیا ،سب انسپکٹر سی آئی اے خرم ریاض نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر جرم کی روک تھام کر رہے ہیں ،مسلسل کاروائیوں کے نتیجہ میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.