• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

webmaster by webmaster
جون 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

حیدرآباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب مال بردار ٹرین سنگل بند ہونے کی وجہ سے ٹریک پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار جناح ایکسپریس نے مال گاڑی کو ٹکر مار دی، تصادم کے باعث دونوں ٹرینوں کے انجن تباہ ہوگئے اور بعض بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت معطل کردی گئی جب کہ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں مکمل کر لی ہیں اور متاثرہ ٹرینوں کی بوگیوں اور ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

دوسری جانب وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حادثے میں کسی مسافر کاجانی نقصان نہیں ہوا جب کہ حادثے میں ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور ،گارڈ کےجاں بحق ہونےکی اطلاعات ہیں۔

ادھر مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حیدرآباد میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ ہوا، شیخ رشید نے ریلوے کی وزارت سے زیادہ سیاسی شعبدہ بازی میں وقت لگایا، ریلوے کے نظام کو ٹھیک کرنے کے شیخ رشید کے بلند بانگ دعوے کہاں گئے؟ اس حادثہ پر شیخ رشید کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔

جناح ایکسپریس ٹرین میں5 سو94 مسافر۔سفر کرتے ہیں،ٹرین کے ساتھ 11 بوگیاں ہوتی ہیں اورایک بوگی میں 54 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے۔

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ، منشیات فروش، جواری گرفتار

Next Post

میں تو اسلام آباد لوٹ آیاہوں…خضرکلاسرا

Next Post
ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی .. خضرکلاسرا

میں تو اسلام آباد لوٹ آیاہوں...خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
حیدرآباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب مال بردار ٹرین سنگل بند ہونے کی وجہ سے ٹریک پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار جناح ایکسپریس نے مال گاڑی کو ٹکر مار دی، تصادم کے باعث دونوں ٹرینوں کے انجن تباہ ہوگئے اور بعض بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت معطل کردی گئی جب کہ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں مکمل کر لی ہیں اور متاثرہ ٹرینوں کی بوگیوں اور ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔ دوسری جانب وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حادثے میں کسی مسافر کاجانی نقصان نہیں ہوا جب کہ حادثے میں ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور ،گارڈ کےجاں بحق ہونےکی اطلاعات ہیں۔ ادھر مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حیدرآباد میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ ہوا، شیخ رشید نے ریلوے کی وزارت سے زیادہ سیاسی شعبدہ بازی میں وقت لگایا، ریلوے کے نظام کو ٹھیک کرنے کے شیخ رشید کے بلند بانگ دعوے کہاں گئے؟ اس حادثہ پر شیخ رشید کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جناح ایکسپریس ٹرین میں5 سو94 مسافر۔سفر کرتے ہیں،ٹرین کے ساتھ 11 بوگیاں ہوتی ہیں اورایک بوگی میں 54 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.