• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور۔حکومت ضروری بدلی،لیکن ملک کا نظام آج بھی ظالم کے ساتھ کھڑا ہے ڈاکٹر طاہر القادری

webmaster by webmaster
جون 20, 2019
in First Page, لاہور
0
لاہور۔حکومت ضروری بدلی،لیکن ملک کا نظام آج بھی ظالم کے ساتھ کھڑا ہے ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے وزیراعظم سے پانچ بار بات ہو چکی ،حکومت ضروری بدلی ہے لیکن ملک کا نظام آج بھی ظالم کے ساتھ کھڑا ہے ۔

نجی نیوز چینل جی این این کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کی پانچویں برسی پر لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ ملک کا نظام آج بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کو انصاف نہ دلا سکا ،قتل کی ذمہ داری ماڈل ٹاﺅن اور ر ائیونڈ تک پہنچا دی لیکن اس کے باوجود قاتلوں میں سے ایک بھی جیل تک نہ جا سکا ۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون سے منسلک 7اپیلیں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں ۔

Post Views: 40
Tags: lahhore
Previous Post

رجسٹری برانچ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ہو نے والی کرپشن کے خلاف وکلاء کی ایک اور پریس کانفرنس

Next Post

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

Next Post
آصف زرداری اور  خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے وزیراعظم سے پانچ بار بات ہو چکی ،حکومت ضروری بدلی ہے لیکن ملک کا نظام آج بھی ظالم کے ساتھ کھڑا ہے ۔ نجی نیوز چینل جی این این کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کی پانچویں برسی پر لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ ملک کا نظام آج بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کو انصاف نہ دلا سکا ،قتل کی ذمہ داری ماڈل ٹاﺅن اور ر ائیونڈ تک پہنچا دی لیکن اس کے باوجود قاتلوں میں سے ایک بھی جیل تک نہ جا سکا ۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون سے منسلک 7اپیلیں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.