لیہ {صبح پا کستان }رجسٹری برانچ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ہو نے والی کرپشن کے خلاف وکلاء کی ایک اور پریس کانفرنس ۔
چو ہدری محمد اسلم منا ایڈوو کیٹ ، شیخ جا وید اخترایڈوو کیٹ ،عناءت اللہ کاشف ایڈوو کیٹ اور ظریف خان ایڈوو کیٹ خطاب کر رہے ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









