• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے،پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی:چوہدری پرویز الٰہی

webmaster by webmaster
جون 19, 2019
in First Page, لاہور
0
میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے،پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی:چوہدری پرویز الٰہی

لاہور۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے ، پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی اپوزیشن واویلا کرتی رہے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہی نے کہا ہے کہ جو حالات میاں برادارن چھوڑ کر گئے ہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ وہ معیشت کو تباہ کرکے گئے ہیں، شریف برادران پنجاب کو 2 ہزار ارب روپے کا مقروض کر دیا، موجودہ حالات کو عمران خان کے سوا کوئی بہتر نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور وفاق میں بجٹ پاس کرانے کا کوئی مسئلہ نہیں، مسلم لیگ ق مکمل حمایت کرے گی، ہم دیگر اتحادی جماعتوں کے تحفظات بھی دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں واویلا کرتی رہیں گی۔

Tags: lahore news
Previous Post

وفاقی کابینہ نے قرضوں کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی میڈیکل کالج میں تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ غازی میڈیکل کالج میں تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی میڈیکل کالج میں تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے ، پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی اپوزیشن واویلا کرتی رہے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہی نے کہا ہے کہ جو حالات میاں برادارن چھوڑ کر گئے ہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ وہ معیشت کو تباہ کرکے گئے ہیں، شریف برادران پنجاب کو 2 ہزار ارب روپے کا مقروض کر دیا، موجودہ حالات کو عمران خان کے سوا کوئی بہتر نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور وفاق میں بجٹ پاس کرانے کا کوئی مسئلہ نہیں، مسلم لیگ ق مکمل حمایت کرے گی، ہم دیگر اتحادی جماعتوں کے تحفظات بھی دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں واویلا کرتی رہیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.