• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی کابینہ نے قرضوں کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

webmaster by webmaster
جون 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی کابینہ نے قرضوں کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے کمیشن آف انکوائری بنانے کی منظوری دیدی ہے ، ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دی ہے، اپنی مرضی سے کسی بھی ممبر کو کمیشن میں لے سکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہاہے کہ کابینہ نے کمیشن آف انکوائری کی منظوری دیدی ہے ، کمیشن آف انکوائری کے قیام کے بارے میں نوٹیفکیش کل تک جاری ہوجائیگا ، کابینہ نے ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کے سربراہ کو کمیشن کے اندر کسی کوبھی ممبر لینے کا اختیار ہوگا ۔

معاون خصوصی برائے احتساب نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے سامنے انکوائری کمیشن کے قیام کا معاملہ رکھا گیا تھا ، انہوں نے کہا کہ2018میں پاکستان پر 30ہزار 875ارب روپے قرضہ ہوگیا ہے ۔

ضرور پڑھیں: وہ اعلیٰ عہدیدار جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کیلئے نیا امتحان
واضح رہے کہ بجٹ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پچھلی حکومتوں نے دس سال کے دوران ملک پر 30ہزار ارب روپے قرضہ چڑھایا ، اس قرض کی انکوائری کیلئے ایک ہائی پاور کمیشن بنایا جائیگا گا جو ان تمام قرضوں کے بارے میں تحقیقات کرے گا کہ یہ قرضہ جات کہاں کہاں خرچ کئے گئے

Tags: National News
Previous Post

رجسٹری برانچ لیہ میں ما ہانہ ایک کروڑ کی کرپشن

Next Post

میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے،پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی:چوہدری پرویز الٰہی

Next Post
میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے،پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی:چوہدری پرویز الٰہی

میاں برادارن معیشت تباہ کر کے گئے،پنجاب اور وفاق کے بجٹ میں مسلم لیگ ق حکومت کی مکمل حمایت کرے گی:چوہدری پرویز الٰہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے کمیشن آف انکوائری بنانے کی منظوری دیدی ہے ، ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دی ہے، اپنی مرضی سے کسی بھی ممبر کو کمیشن میں لے سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہاہے کہ کابینہ نے کمیشن آف انکوائری کی منظوری دیدی ہے ، کمیشن آف انکوائری کے قیام کے بارے میں نوٹیفکیش کل تک جاری ہوجائیگا ، کابینہ نے ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کے سربراہ کو کمیشن کے اندر کسی کوبھی ممبر لینے کا اختیار ہوگا ۔ معاون خصوصی برائے احتساب نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے سامنے انکوائری کمیشن کے قیام کا معاملہ رکھا گیا تھا ، انہوں نے کہا کہ2018میں پاکستان پر 30ہزار 875ارب روپے قرضہ ہوگیا ہے ۔ ضرور پڑھیں: وہ اعلیٰ عہدیدار جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کیلئے نیا امتحان واضح رہے کہ بجٹ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پچھلی حکومتوں نے دس سال کے دوران ملک پر 30ہزار ارب روپے قرضہ چڑھایا ، اس قرض کی انکوائری کیلئے ایک ہائی پاور کمیشن بنایا جائیگا گا جو ان تمام قرضوں کے بارے میں تحقیقات کرے گا کہ یہ قرضہ جات کہاں کہاں خرچ کئے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.