• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، وزیراعظم عمران خان شامل

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، وزیراعظم عمران خان شامل

اسلام آباد: قومی کرکٹرز کے بعد پاکستانی سیاستدان بھی انگلینڈ میں آئندہ ماہ شیڈول انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے اور میگا ایونٹ کا حصہ بننے کے لیے پاکستان کی پارلیمنٹری کرکٹ ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

کرکٹ کے عالمی کپ کے مقابلے ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہیں جن کا اختتام 15 جولائی کو فائنل میچ کے ساتھ ہوگا ، ایسے میں اراکین پارلیمنٹ کے ورلڈ کپ کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ کرکٹ کا یہ عالمی میلہ 8 سے 15 جولائی تک لندن میں سجے گا-

پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے ورلڈ کپ میں 26 رکنی اسکواڈ شرکت کرے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی زین حسین قریشی پاکستان ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ رکن قومی اسمبلی علی زاہد ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے،وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری ایم این امیر سلطان کو سونپی گئی ہے۔

ٹیم کے دیگر ارکان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی، صداقت عباسی اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سمیت دیگر شامل ہوں گے۔ٹیم کا حصہ بننے والوں میں مخدوم زین حسین قریشی کپتان ،علی زاہد نائب کپتان،امیر سلطان ،شہریار آفریدی ،قاسم سوری ،شاہ فرمان گورنر ،علی زاہد، مصطفی محمود ،عمران خٹک، صداقت عباسی ،نوید ڈیرو، مجاھدعلی، عطاءاللہ خان، شاہد خٹک،آغا شاہ زیب دانی، سینیٹر ،سید علی حیدر گیلانی، محمد بخش ،مبین خلجی، عباس جعفری اوراحمد کنڈی شامل ہوں گے۔ ایاز اکبر ٹیم کوچ ہوں گے،شہریار خان ٹیم مینیجر جبکہ مظہر علی اور ابرار حیدر ٹیم اسسٹنٹ کوچز ہوں گے۔

Tags: National News
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 58 ، تحریر:انجم صحرائی

Next Post

ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک کی کامیابی ۔ ۔ تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post
ڈاکٹر سجاد احمد کھرل سرپرست فرینڈز آف پیشنٹ  ..  تحریر . محمد عمر شاکر

ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک کی کامیابی ۔ ۔ تحریر ۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: قومی کرکٹرز کے بعد پاکستانی سیاستدان بھی انگلینڈ میں آئندہ ماہ شیڈول انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے اور میگا ایونٹ کا حصہ بننے کے لیے پاکستان کی پارلیمنٹری کرکٹ ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ کے عالمی کپ کے مقابلے ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہیں جن کا اختتام 15 جولائی کو فائنل میچ کے ساتھ ہوگا ، ایسے میں اراکین پارلیمنٹ کے ورلڈ کپ کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ کرکٹ کا یہ عالمی میلہ 8 سے 15 جولائی تک لندن میں سجے گا- پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے ورلڈ کپ میں 26 رکنی اسکواڈ شرکت کرے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی زین حسین قریشی پاکستان ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ رکن قومی اسمبلی علی زاہد ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے،وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری ایم این امیر سلطان کو سونپی گئی ہے۔ ٹیم کے دیگر ارکان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی، صداقت عباسی اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سمیت دیگر شامل ہوں گے۔ٹیم کا حصہ بننے والوں میں مخدوم زین حسین قریشی کپتان ،علی زاہد نائب کپتان،امیر سلطان ،شہریار آفریدی ،قاسم سوری ،شاہ فرمان گورنر ،علی زاہد، مصطفی محمود ،عمران خٹک، صداقت عباسی ،نوید ڈیرو، مجاھدعلی، عطاءاللہ خان، شاہد خٹک،آغا شاہ زیب دانی، سینیٹر ،سید علی حیدر گیلانی، محمد بخش ،مبین خلجی، عباس جعفری اوراحمد کنڈی شامل ہوں گے۔ ایاز اکبر ٹیم کوچ ہوں گے،شہریار خان ٹیم مینیجر جبکہ مظہر علی اور ابرار حیدر ٹیم اسسٹنٹ کوچز ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.