• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غیرقانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان وزارت سے مستعفی

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in First Page, لاہور
0
غیرقانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان وزارت سے مستعفی

لاہور۔غیر قانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان وزارت سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو غیرقانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار کیا تھا،انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،سبطین خان نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا اورصوبائی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ نیب کی جانب سے گرفتاری پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی جانب سے دوسراستعفیٰ ہے ۔اس سے قبل سابق وزیر بلدیات پنجاب علیم خان نے نیب کی جانب سے گرفتاری پر وزارت سے مستعفی ہو گئے تھے ۔

Post Views: 42
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس فیض آباد دھرنے کے عدالتی حکم کا ردعمل ہے ۔ عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ

Next Post

شب و روز زند گی قسط 58 ، تحریر:انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زند گی قسط 58 ، تحریر:انجم صحرائی

شب و روز زند گی قسط 58 ، تحریر:انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔غیر قانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان وزارت سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو غیرقانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار کیا تھا،انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،سبطین خان نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا اورصوبائی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ نیب کی جانب سے گرفتاری پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی جانب سے دوسراستعفیٰ ہے ۔اس سے قبل سابق وزیر بلدیات پنجاب علیم خان نے نیب کی جانب سے گرفتاری پر وزارت سے مستعفی ہو گئے تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.