• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آصف علی زرداری ی کی گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا احتجاج و دھرنا

webmaster by webmaster
جون 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ آصف علی زرداری ی کی گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا احتجاج و دھرنا

لیہ(صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے مردوخواتین کارکنان کا سابق صدر پاکستان شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری،غیر عوامی بجٹ میں مہنگائی پر احتجاج،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر اور ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا،احتجاج دھرنا کی قیادت سینئر نائب صدر ملک عاشق حسین کھوکھر نے کی احتجاجی دھرنا میں حکومت مخالف نعرہ بازی کی گئی اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ،سٹی صدر شخ خرم طارق،پیپلزلائرز فورم کے صدر شیخ جاوید اختر،ضلعی سیکرٹری اطلاعات حسرت خان،دریاب قوی شاہ،ضلعی صدر خواتین ونگ راحیلہ مریم،سینئر نائب صدر ارجمند قریشی ایڈووکیٹ،پروفیسر لالہ امیر محمد،سینئر نائب صدر خواتین ونگ جنوبی پنجاب شگفتہ حسین ،ملک یونس کنجال،رانا امتیاز،ناصر گجرشفیق میرانی ،فضل جسکانی ،اکرم بھٹہ جاوید میرانی ،مجید ہانس شیخ بدر منیرودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری قید و بند سے نہیں ڈرنے والے نہیں سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے،آصف علی زرداری مرد بحران ہیں ، وہ قید و بند کی صعوبتوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، آصف زرداری اور جیالوں کےلئے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے کوئی معنی نہیں رکھتے،حکومت اور نیب کے دوہرے معیار کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جیالے ایسے ہتھکنڈوں پر ناراض ضرور ہوتے ہیں مگر مایوس نہیں ، پیپلزپارٹی کی قیادت کے لئے دوہرا معیار کیوں ;238;جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتار کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جانبدارانہ فیصلوں کے باوجود عدالتوں کے آگے سرتسلیم خم کیا،پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناکامیوں نے اپوزیشن لیڈرز و سیاسی رہنماءوں کو مختلف جعلی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے اور عوام کی توجہ مہنگائی ،بے روزگاری ودیگر مسائل کی طرف سے دوسری طرف دھکیلا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے قیادت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر اپنی جانیں بھی قربان کردیں گے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی امین جماعت ہے پیپلز پارٹی کی قیادت جعلی کیسوں سے گھبرانے والی نہیں جیلیں اور پھانسی کے پھندے ،احتساب کے نام پر ہماری جمہوری جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتے ،پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ابھی تک کسی قسم کی احتجاج کی کال نہیں دی جس دن قیادت نے ایسی کال دی اس دن پاکستان کی ہرسڑک لوگوں سے بھری ہوگی جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،سپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسمبلی فلور پر بات نہ کرنے دی جو جمہوریت کے منافی ہے چیئرمین بلاول بھٹو اسمبلی میں قیادت کی گرفتاری پر بات کرنا چاہتے تھے جو ان کا بنیادی حق ہے عمران نیازی کی فاششٹ حکومت کا دہرا معیار ہے اپنے اردگرد رہنے والے اور علیمہ باجی کے گھپلے اور کرپشن نظر نہیں آتی نیب بھی اسی حکومتی معیار کے مطابق صرف اپوزیشن کو ہی پکڑ رہی ہے حکومت میں بیٹھے جہانگیر ترین،بوبی خان،اعظم سواتی،علیمہ باجی سمیت تمام جماعتوں کے بھگوڑے جو آج تحریک انصاف کی جھولی میں بیٹھے ہیں کیا ان کی کرپشن کو برگیڈیر اعجاز شاہ سے زیادہ کون جان سکتا ہے،کیا ان کی کرپشن اب کرپشن نہیں رہی ،ہم عدالتوں اور اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن اس احترام کو بھی احترام تک رہنے دیں ہمارے احترام کو انتقام کی نظر نہ بنائیں ہم بھٹو کے جیالے ہیں ہم نے ضیاء الحق اور مشرف کی آمریت کو بھی دیکھا اور بھگتا ہے،قیادت کی طرف جیالے دیکھ رہے ہیں قیادت نے جب بھی فیصلہ دیا جیالے اس فیصلے پر عمل کریں گے، احتجاجی دھرنا میں تحصیل کروڑ محمد دریاب قوی شاہ کی قیادت میں قافلہ آیا جس میں ضمیر بلوچ،غلام عباس خان،عمران سرگانی،سید وسیم عباس شاہ و دیگر نے شرکت کی جبکہ لیہ شہر کے کارکنان مردوخواتین کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Tags: layyah news
Previous Post

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

Next Post

لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام ضلع کا اجلاس ، امیر قاری محمد رمضان رحیمی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے مردوخواتین کارکنان کا سابق صدر پاکستان شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری،غیر عوامی بجٹ میں مہنگائی پر احتجاج،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر اور ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا،احتجاج دھرنا کی قیادت سینئر نائب صدر ملک عاشق حسین کھوکھر نے کی احتجاجی دھرنا میں حکومت مخالف نعرہ بازی کی گئی اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ،سٹی صدر شخ خرم طارق،پیپلزلائرز فورم کے صدر شیخ جاوید اختر،ضلعی سیکرٹری اطلاعات حسرت خان،دریاب قوی شاہ،ضلعی صدر خواتین ونگ راحیلہ مریم،سینئر نائب صدر ارجمند قریشی ایڈووکیٹ،پروفیسر لالہ امیر محمد،سینئر نائب صدر خواتین ونگ جنوبی پنجاب شگفتہ حسین ،ملک یونس کنجال،رانا امتیاز،ناصر گجرشفیق میرانی ،فضل جسکانی ،اکرم بھٹہ جاوید میرانی ،مجید ہانس شیخ بدر منیرودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری قید و بند سے نہیں ڈرنے والے نہیں سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے،آصف علی زرداری مرد بحران ہیں ، وہ قید و بند کی صعوبتوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، آصف زرداری اور جیالوں کےلئے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے کوئی معنی نہیں رکھتے،حکومت اور نیب کے دوہرے معیار کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جیالے ایسے ہتھکنڈوں پر ناراض ضرور ہوتے ہیں مگر مایوس نہیں ، پیپلزپارٹی کی قیادت کے لئے دوہرا معیار کیوں ;238;جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتار کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جانبدارانہ فیصلوں کے باوجود عدالتوں کے آگے سرتسلیم خم کیا،پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناکامیوں نے اپوزیشن لیڈرز و سیاسی رہنماءوں کو مختلف جعلی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے اور عوام کی توجہ مہنگائی ،بے روزگاری ودیگر مسائل کی طرف سے دوسری طرف دھکیلا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے قیادت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر اپنی جانیں بھی قربان کردیں گے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی امین جماعت ہے پیپلز پارٹی کی قیادت جعلی کیسوں سے گھبرانے والی نہیں جیلیں اور پھانسی کے پھندے ،احتساب کے نام پر ہماری جمہوری جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتے ،پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ابھی تک کسی قسم کی احتجاج کی کال نہیں دی جس دن قیادت نے ایسی کال دی اس دن پاکستان کی ہرسڑک لوگوں سے بھری ہوگی جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،سپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسمبلی فلور پر بات نہ کرنے دی جو جمہوریت کے منافی ہے چیئرمین بلاول بھٹو اسمبلی میں قیادت کی گرفتاری پر بات کرنا چاہتے تھے جو ان کا بنیادی حق ہے عمران نیازی کی فاششٹ حکومت کا دہرا معیار ہے اپنے اردگرد رہنے والے اور علیمہ باجی کے گھپلے اور کرپشن نظر نہیں آتی نیب بھی اسی حکومتی معیار کے مطابق صرف اپوزیشن کو ہی پکڑ رہی ہے حکومت میں بیٹھے جہانگیر ترین،بوبی خان،اعظم سواتی،علیمہ باجی سمیت تمام جماعتوں کے بھگوڑے جو آج تحریک انصاف کی جھولی میں بیٹھے ہیں کیا ان کی کرپشن کو برگیڈیر اعجاز شاہ سے زیادہ کون جان سکتا ہے،کیا ان کی کرپشن اب کرپشن نہیں رہی ،ہم عدالتوں اور اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن اس احترام کو بھی احترام تک رہنے دیں ہمارے احترام کو انتقام کی نظر نہ بنائیں ہم بھٹو کے جیالے ہیں ہم نے ضیاء الحق اور مشرف کی آمریت کو بھی دیکھا اور بھگتا ہے،قیادت کی طرف جیالے دیکھ رہے ہیں قیادت نے جب بھی فیصلہ دیا جیالے اس فیصلے پر عمل کریں گے، احتجاجی دھرنا میں تحصیل کروڑ محمد دریاب قوی شاہ کی قیادت میں قافلہ آیا جس میں ضمیر بلوچ،غلام عباس خان،عمران سرگانی،سید وسیم عباس شاہ و دیگر نے شرکت کی جبکہ لیہ شہر کے کارکنان مردوخواتین کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.