• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس شہداء کے اہل خانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد ،نقد کیش اور تحائف تقسیم

webmaster by webmaster
جون 4, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ پولیس  شہداء کے اہل خانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد ،نقد کیش اور   تحائف تقسیم

لیہ ۔ پولیس شہداء کے اہل خانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد ،نقد کیش اور تحاءف تقسیم

لیہ( صبح پا کستان )شہداء پولیس نے محکمے کا نام روشن کیا ،پولیس پر عوام کا اعتماد انہیں کی بدولت ہے ، ان کی قربانی کا کوئی نعم ا لبدل نہیں ،شہداء کی فیملیز ہمار ے لیے انتہائی قابل عزت اور سب سے زیادہ محترم ہیں ،شہداء پولیس کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے دفتر پولیس میں شہداء کے اہل خانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا

تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں شہدا ء پولیس لیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان کی زیر صدارت ایک خصوصی تقریب کا انعقا د کیا گیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ،رانا طاہر رحمن خا ن نے ایک لاکھ کی رقم بطور عید ی شہداء کے اہل خانہ میں تقسیم کی ،ڈی پی اونے شہداء کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء پولیس ہمارے لئے قابل مثال اور مشعل راہ ہیں جنہوں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے جام شہادت نوش کیا اور ہمارے روشن آج کےلئے اپنے کل کو قربان کیا ،ان کی قربانیوں کا کوئی نعم البد ل نہیں ہے ، پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی عظمت کو سلام پیش کیا اور کہا کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے، فرض کی راہ میں ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے،رانا طاہر رحمن نے شہداء کے اہل خانہ کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صبر سے کام لیں ،ڈی پی او نے اہل خانہ سے فرداً فرداً ان کے مسائل بھی دریافت کیے اور کہا کہ آپ لوگوں کے مسائل کے حل کےلئے دفتر پولیس میں ویلفیئر برانچ قائم ہیں جہاں آپ کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جاتے ہیں کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو تو آپ لوگ ہ میں مطلع کریں ، تقریب کے دوران رانا طاہر رحمن خا ن نے لیہ پولیس کے شہداء سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ ،سب انسپکٹر غلام محمد ،ہیڈ کانسٹیل عبد الستار ،کنسٹیبل محمد اقبال،کانسٹیبل اسرار حسین ،کانسٹیل سعید احمد اور پولیس رضا کار عبد الغفار کے اہل خانہ کو علیحدہ علیحدہ نقد کیش اور تحاءف تقسیم کیے ،ما لی امداد کا مقصد عید کے موقع پر شہداء کی فیملیز کو معاشی تنگی نہ ہواور وہ اشیاء کی خریداری کرکے عیدکی خوشیوں کو دوبالا کر سکیں ،شہداء کے اہل خانہ نے ڈی پی او لیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عید کی خوشیوں کا موقع ہو یا کوئی دیگر ایونٹ انہیں یاد رکھا جاتا ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ محکمہ پولیس میں شہداء کی قربانیوں کے قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،اس سے قبل بھی ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر بدست پولیس افسران شہداء کے گھر عید کے کپڑے ،مٹھائی اور نقد رقم بھجوائی جا چکی ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی بیوی بچوں کی تمام پراپرٹیز کا ریکارڈ مانگ لیا، پوری حکومت کے ہوش اڑا دیئے

Next Post

شوال کا چاند نظر آ گیا ۔ کل عید الفطر ہو گی ۔ مفتی منیب الرحمن چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

Next Post
شوال کا چاند نظر آ گیا ۔ کل عید الفطر ہو گی ۔  مفتی منیب الرحمن چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

شوال کا چاند نظر آ گیا ۔ کل عید الفطر ہو گی ۔ مفتی منیب الرحمن چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )شہداء پولیس نے محکمے کا نام روشن کیا ،پولیس پر عوام کا اعتماد انہیں کی بدولت ہے ، ان کی قربانی کا کوئی نعم ا لبدل نہیں ،شہداء کی فیملیز ہمار ے لیے انتہائی قابل عزت اور سب سے زیادہ محترم ہیں ،شہداء پولیس کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے دفتر پولیس میں شہداء کے اہل خانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں شہدا ء پولیس لیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان کی زیر صدارت ایک خصوصی تقریب کا انعقا د کیا گیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ،رانا طاہر رحمن خا ن نے ایک لاکھ کی رقم بطور عید ی شہداء کے اہل خانہ میں تقسیم کی ،ڈی پی اونے شہداء کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء پولیس ہمارے لئے قابل مثال اور مشعل راہ ہیں جنہوں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے جام شہادت نوش کیا اور ہمارے روشن آج کےلئے اپنے کل کو قربان کیا ،ان کی قربانیوں کا کوئی نعم البد ل نہیں ہے ، پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی عظمت کو سلام پیش کیا اور کہا کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے، فرض کی راہ میں ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے،رانا طاہر رحمن نے شہداء کے اہل خانہ کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صبر سے کام لیں ،ڈی پی او نے اہل خانہ سے فرداً فرداً ان کے مسائل بھی دریافت کیے اور کہا کہ آپ لوگوں کے مسائل کے حل کےلئے دفتر پولیس میں ویلفیئر برانچ قائم ہیں جہاں آپ کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جاتے ہیں کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو تو آپ لوگ ہ میں مطلع کریں ، تقریب کے دوران رانا طاہر رحمن خا ن نے لیہ پولیس کے شہداء سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ ،سب انسپکٹر غلام محمد ،ہیڈ کانسٹیل عبد الستار ،کنسٹیبل محمد اقبال،کانسٹیبل اسرار حسین ،کانسٹیل سعید احمد اور پولیس رضا کار عبد الغفار کے اہل خانہ کو علیحدہ علیحدہ نقد کیش اور تحاءف تقسیم کیے ،ما لی امداد کا مقصد عید کے موقع پر شہداء کی فیملیز کو معاشی تنگی نہ ہواور وہ اشیاء کی خریداری کرکے عیدکی خوشیوں کو دوبالا کر سکیں ،شہداء کے اہل خانہ نے ڈی پی او لیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عید کی خوشیوں کا موقع ہو یا کوئی دیگر ایونٹ انہیں یاد رکھا جاتا ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ محکمہ پولیس میں شہداء کی قربانیوں کے قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،اس سے قبل بھی ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر بدست پولیس افسران شہداء کے گھر عید کے کپڑے ،مٹھائی اور نقد رقم بھجوائی جا چکی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.