• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔اوور چارجنگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاءو ن جاری، ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ڈائیوو بس سر وس کی ایڈوانس بکنگ بند کر دی

webmaster by webmaster
جون 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔اوور چارجنگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاءو ن جاری، ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ڈائیوو بس سر وس کی ایڈوانس بکنگ بند کر دی

لیہ ۔اوور چارجنگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاءو ن ، ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ڈائیوو بس سر وس کی ایڈوانس بکنگ بند کر دی

لیہ( صبح پا کستان ) مسافروں کو عید کے موقع پر گھروں کو آنے جانے کے لیے مقررہ نرخوں پر کرایہ کے ذریعے سفری سہولیات فراہمی کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنربابربشیر کی نگرانی میں مختلف ٹی میں شاہرات پر چیکنگ کا کام کررہی ہیں ۔ جس کے تحت سیکرٹری آر ٹی اے کامران انور نے چوک اعظم ،ایم ایم روڈ،فیصل آباد روڈ پر 59گاڑیاں چیک کیں اور اوو ر چارجنگ پر 15گاڑیاں چالان کرکے 41ہزار وپے جرمانہ عائدکرنے کے علاوہ آٹھ ہزار روپے مسافروں کو واپس کرائے گئے یہ خصوصی کریک ڈاءو ن عید کے پانچویں روز تک جاری رہے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ انتظا میہ کی طرف سے کرایہ کی خصو صی چیکنگ مہم کے بعد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ڈائیوو بس سر وس کی ایڈوانس بکنگ بند کر دی ہے اور تمام روٹ پر عام اے سی اور نان اے سی بسیں چلائی جا رہی ہیں ، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سا منا کر نا پر رہا ہے

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

Help Line with Anjum Sehrai

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کا کرو ڑ نشیب کے دریائی کٹاءو سے متا ثرہ علا قوں کا دورہ

Next Post
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کا کرو ڑ نشیب کے دریائی کٹاءو سے متا ثرہ علا قوں کا دورہ

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کا کرو ڑ نشیب کے دریائی کٹاءو سے متا ثرہ علا قوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) مسافروں کو عید کے موقع پر گھروں کو آنے جانے کے لیے مقررہ نرخوں پر کرایہ کے ذریعے سفری سہولیات فراہمی کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنربابربشیر کی نگرانی میں مختلف ٹی میں شاہرات پر چیکنگ کا کام کررہی ہیں ۔ جس کے تحت سیکرٹری آر ٹی اے کامران انور نے چوک اعظم ،ایم ایم روڈ،فیصل آباد روڈ پر 59گاڑیاں چیک کیں اور اوو ر چارجنگ پر 15گاڑیاں چالان کرکے 41ہزار وپے جرمانہ عائدکرنے کے علاوہ آٹھ ہزار روپے مسافروں کو واپس کرائے گئے یہ خصوصی کریک ڈاءو ن عید کے پانچویں روز تک جاری رہے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ انتظا میہ کی طرف سے کرایہ کی خصو صی چیکنگ مہم کے بعد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ڈائیوو بس سر وس کی ایڈوانس بکنگ بند کر دی ہے اور تمام روٹ پر عام اے سی اور نان اے سی بسیں چلائی جا رہی ہیں ، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سا منا کر نا پر رہا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.