چوک اعظم (نمائندہ خصوصی ( مسلم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ہونے والہ ظفر حیات کھتران میموریل سمال باونڈری کرکٹ ٹورنا منٹ چوک اعظم فاءٹر کرکٹ کلب نے جیت لیا تفصیل کے مطابق خورشید سپورٹس کمپلیکس چوک اعظم میں ہونے والہ مسلم کرکٹ کلب چوک اعظم کے زیر اہتمام ہونے والہ ظفر حیات کھتران میموریل سمال باونڈری کرکٹ ٹورنا منٹ جوکہ ٹورنامنٹ کمیٹی پیر علیم رضوان حیدر جانی رانا کاشی بشارت جٹ بلال وڑاءچ نے منعقد کرایا ٹورنامنٹ سات یو م جاری رہا جس میں ضلع بھر سے کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی فائنل چوک اعظم فاءٹر کرکٹ کلب نے جیت لیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









