• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
جون 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

file foto

قلع سیف اللہ: علی خیل کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم سے 14 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ژوب روڈ پرعلی خیل کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ زخمی ہونے والے تمام مسافروں کوکوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے جب کہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال میں زیرعلاج زخمیوں میں سے دوکی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق مسافروں میں سلطان محمد، محمد الیاس، داود شاہ ، سلطان بی بی ، عصمت اللہ اور میر حمزہ شامل ہیں۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ ظفر حیات کھتران میموریل سمال باونڈری کرکٹ ٹورنا منٹ فاءٹر کرکٹ کلب نے جیت لیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کاروائی ، 19عطائیوں کے کاروبارسربمہر

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کاروائی ، 19عطائیوں کے کاروبارسربمہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
قلع سیف اللہ: علی خیل کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم سے 14 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ژوب روڈ پرعلی خیل کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ زخمی ہونے والے تمام مسافروں کوکوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے جب کہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال میں زیرعلاج زخمیوں میں سے دوکی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق مسافروں میں سلطان محمد، محمد الیاس، داود شاہ ، سلطان بی بی ، عصمت اللہ اور میر حمزہ شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.