لیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کی تمام اساتذہ اور درجہ چہارم کے ملازمین نے ٹی ڈی اے چوک پر اپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ کیا مظا ہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے مظا ہرین کا کہنا تھا کہ دسترکٹ اید منسٹریشن کی جا نب سے جاری کءے گءے ایک نو ٹیفکیشن کے مطا بق انہیں ملا زمتوں سے جبریہ بر طرف کر دیا گیا ہے جو ظلم زیادتی اور نا منصفانہ ہے ۔ مظا ہرین نے مطا لبہ کیا کہ یہ نو ٹیفکیشن واپس لیا جاءے اور سیکریتری بورڈ فخر الاسلام ڈو گر کو سیکر یڑی شپ سے علیحدہ کیا جاءے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










