لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان میں تعینات اے ایس آئی محمد عرفان نے جرائم کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد رفیق کے قبضہ سے 27لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے موقع پر ہی گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کی دفعات لگا کر مقدمہ کا اندراج کر لیا ،محمد عرفان کا کہنا ہے کہ منشیات فروش سماج کے دشمن ہیں جو نوجوان نسل کی تباہی کا باعث ہیں ان کا قلع قمع کر کے معاشرے کو منشیات سے پاک کیا جا سکتا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









