میانوالی {صبح پا کستان }ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے آج صبح اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ انہوں نے آرڈر آف دی ڈے جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی آفس کے دروازے عملی طور پر کھلے رکھے جائیں اور دیسی آفس کے باہر نوٹس بورڈ پر جلی حروف میں عوامی آگہی نوٹس آویزاں کیا جائے کہ اس دفتر میں کسی بھی شخص کو ملاقات کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میا نوالی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا آ با ئی ضلع ہے اور وہ اسضلع کو ہر لحاظ سے ماڈل ضلع بنانے کے لئے تمام تر صلاحیتیں اور توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









