• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زیادتی کے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف مدعی مقدمہ پولیس تھانہ سٹی کے خلاف عدالت پہنچ گیا ،ایس ایچ او سمیت تفتیشی آفیسر کی طلبی

webmaster by webmaster
مئی 24, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ زیادتی کے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف مدعی مقدمہ پولیس تھانہ سٹی کے خلاف عدالت پہنچ گیا ،ایس ایچ او سمیت تفتیشی آفیسر کی طلبی

لیہ(صبح پا کستان)زیادتی کے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف مدعی مقدمہ پولیس تھانہ سٹی کے خلاف عدالت پہنچ گیا ایس ایچ او سمیت تفتیشی آفیسر کی آج عدالت میں طلبی،تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آر نمبری 152;47;19زیر دفعہ 376ت پ کے نامزد ملزم محمد باقر کی ضمانت کینسل ہونے اور گرفتار نہ کرنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد رمضان پر مدعی مقدمہ سجاد حسین نے رشوت کا الزم لگا دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کی عدالت میں دی جانے

ضرور پڑھیں ۔۔ لیہ ۔ اسلحہ کے زورپر 16سالہ بچی سےبد فعلی کرنے والے نامزد ملزمان کر گرفتار کیا جائے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد کا مطالبہ  http://ww1.subhepak.com.pk/?p=21282

والی درخواست میں سجاد حسین نے کہا کہ محمد باقر اور اسکے ساتھی نے اس کی ہمشیرہ سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی تھی جس پر تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کیا گیا جس ملزم نے قبل از گرفتاری ضمانت کروالی ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے مقامی پولیس سے ساز باز کرلی جس کی وجہ سے ملزم کو گرفتار کرنے میں لیت ولعل سے کام لیا جارہا ہے ،پولیس کو ملزم نے گرفتاری کیلئے نشاندہی کی ملزم سامنے ہونے کے باوجود گرفتار نہ کیا گیا ،ملزم محمد باقر سرعام گھوم پھر رہا ہے اور ہ میں مختلف فون سے دھمکیاں دیتا رہتا ہے پولیس ہ میں ملزمان سے صلح کیلئے دباءو دے رہی ہے پولیس ملزم محمد باقر کی مکمل حمایتی بن گئی ہے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے عدالت نے ایس ایچ او سٹی،تفتیشی آفیسر محمد رمضان کوطلب کرلیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سرعام کے تعاون سے مستحقین میں خوراک کے تھیلے تقسیم

Next Post

لیہ ۔ کاظمی چوک نواحی چکوک سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ باری

Next Post
لیہ ۔ کاظمی چوک نواحی چکوک  سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ باری

لیہ ۔ کاظمی چوک نواحی چکوک سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)زیادتی کے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف مدعی مقدمہ پولیس تھانہ سٹی کے خلاف عدالت پہنچ گیا ایس ایچ او سمیت تفتیشی آفیسر کی آج عدالت میں طلبی،تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آر نمبری 152;47;19زیر دفعہ 376ت پ کے نامزد ملزم محمد باقر کی ضمانت کینسل ہونے اور گرفتار نہ کرنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد رمضان پر مدعی مقدمہ سجاد حسین نے رشوت کا الزم لگا دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کی عدالت میں دی جانے ضرور پڑھیں ۔۔ لیہ ۔ اسلحہ کے زورپر 16سالہ بچی سےبد فعلی کرنے والے نامزد ملزمان کر گرفتار کیا جائے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد کا مطالبہ  http://ww1.subhepak.com.pk/?p=21282 والی درخواست میں سجاد حسین نے کہا کہ محمد باقر اور اسکے ساتھی نے اس کی ہمشیرہ سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی تھی جس پر تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کیا گیا جس ملزم نے قبل از گرفتاری ضمانت کروالی ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے مقامی پولیس سے ساز باز کرلی جس کی وجہ سے ملزم کو گرفتار کرنے میں لیت ولعل سے کام لیا جارہا ہے ،پولیس کو ملزم نے گرفتاری کیلئے نشاندہی کی ملزم سامنے ہونے کے باوجود گرفتار نہ کیا گیا ،ملزم محمد باقر سرعام گھوم پھر رہا ہے اور ہ میں مختلف فون سے دھمکیاں دیتا رہتا ہے پولیس ہ میں ملزمان سے صلح کیلئے دباءو دے رہی ہے پولیس ملزم محمد باقر کی مکمل حمایتی بن گئی ہے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے عدالت نے ایس ایچ او سٹی،تفتیشی آفیسر محمد رمضان کوطلب کرلیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.