• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی عمارتوں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

webmaster by webmaster
مئی 23, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی عمارتوں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی عمارتوں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر اسداللہ فیض کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کا غیر قانونی عمارتوں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا اور کار شو روم ، سروس سٹیشن سمیت مزید 27کاروباری مراکز سربمہر کر دیئے گئے مجموعی طو رپر تین روزہ آپریشن میں 55کاروباری مراکز سربمہر کر دیئے گئے ہیں تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر نے بتایا کہ تیسرے رو ز شوریہ کینال جام پو رروڈ پر موجود سروس سٹیشنز، محمد سلیم ، محمد اقبال ، محمد اسماعیل ، ماشاء اللہ سروس سٹیشن محمد اقبال ، فرینڈز فری آئل چینج ، یثرب ٹریڈز، ریڈ اینڈ وائیٹ سنوکر کلب ، لیہ موٹر ورکشاپ جام پور روڈ ،سلمان موٹرز ، ساجد موٹرز ، ملک راشد کارشو روم ، توقیر موٹرز ، الفلاح موٹرز ، الشمس موٹرز ، غلام نبی سپیئرپارٹس شاپ ، الہی بخش بلوچ برادرز گڈز فارورڈنگ ایجنسی ، محمد جاوید کمرشل بلڈنگ، مرید حسین بھٹہ ، جعفر ٹریڈرز ، فیض فریدکریانہ سٹور ، فاروقی شٹرنگ ہاءوس ، فیض علوی کے کاروباری مراکز کو سیل کر کے نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے  انہوں نے بتایاکہ کمشنر کی واضح ہدایات ہیں کہ میونسپل کارپوریشن کے نادہندگان اور نقشہ کنورشن اور کمرشل فیس سمیت دیگر واجبات ادا نہ کرنے والی عمارتوں کو بلا امتیاز سیل کر دیا جائے

Post Views: 17
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ایم ایم روڈ فتح پور میں محکمہ جنگلات کا کروڑوں کا سرکاری رقبہ واگزار

Next Post

پنجاب کی مجوزہ تقسیم کے خلاف پنجابی پرچار تنظیم نے آواز اٹھا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر اسداللہ فیض کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کا غیر قانونی عمارتوں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا اور کار شو روم ، سروس سٹیشن سمیت مزید 27کاروباری مراکز سربمہر کر دیئے گئے مجموعی طو رپر تین روزہ آپریشن میں 55کاروباری مراکز سربمہر کر دیئے گئے ہیں تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر نے بتایا کہ تیسرے رو ز شوریہ کینال جام پو رروڈ پر موجود سروس سٹیشنز، محمد سلیم ، محمد اقبال ، محمد اسماعیل ، ماشاء اللہ سروس سٹیشن محمد اقبال ، فرینڈز فری آئل چینج ، یثرب ٹریڈز، ریڈ اینڈ وائیٹ سنوکر کلب ، لیہ موٹر ورکشاپ جام پور روڈ ،سلمان موٹرز ، ساجد موٹرز ، ملک راشد کارشو روم ، توقیر موٹرز ، الفلاح موٹرز ، الشمس موٹرز ، غلام نبی سپیئرپارٹس شاپ ، الہی بخش بلوچ برادرز گڈز فارورڈنگ ایجنسی ، محمد جاوید کمرشل بلڈنگ، مرید حسین بھٹہ ، جعفر ٹریڈرز ، فیض فریدکریانہ سٹور ، فاروقی شٹرنگ ہاءوس ، فیض علوی کے کاروباری مراکز کو سیل کر کے نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے  انہوں نے بتایاکہ کمشنر کی واضح ہدایات ہیں کہ میونسپل کارپوریشن کے نادہندگان اور نقشہ کنورشن اور کمرشل فیس سمیت دیگر واجبات ادا نہ کرنے والی عمارتوں کو بلا امتیاز سیل کر دیا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.