• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا 10سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس، ترجمان پاک فوج کی مذمت

webmaster by webmaster
مئی 23, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا 10سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس، ترجمان پاک فوج کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا جب کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بچی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ‏آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز سے وضاحت طلب کرلی۔ وزیراعظم نے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او کے خلاف فوری طور پر محکمانہ کارروائی شروع کی جائے۔

وزیراعظم نے جوڈیشل انکوائری مکمل ہونے تک ڈی ایس پی کو معطل اور ایس پی کو او ایس ڈی بنانے کا حکم دیا جب کہ روزانہ کی بنیاد پر واقعے کی اپ ڈیٹس دینے کی بھی ہدایت کی۔

دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں معصوم فرشتہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے جب کہ پاک فوج فرشتہ قتل کیس میں ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ جو مکروہ اور قابلِ نفرت عناصر ہمارے معصوم بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں ہمیں ان کے خلاف یکجا ہوکر ا ٹھنا ہوگا تا کہ اپنی نسل کا مستقبل محفوظ بنا یا جاسکے۔

واضح رہے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں معصوم فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، پولیس نے شک کی بنیاد پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ دار الامان میں داخل خواتین کو قانونی مشاورت ،تعلیم اور کونسلنگ کی بھرپور سہولت فراہم کی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر

Next Post

پاکستان نے بحیرہ عرب میں نہایت خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

Next Post
پاکستان نے بحیرہ عرب میں نہایت خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے بحیرہ عرب میں نہایت خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا جب کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بچی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ‏آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز سے وضاحت طلب کرلی۔ وزیراعظم نے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او کے خلاف فوری طور پر محکمانہ کارروائی شروع کی جائے۔ وزیراعظم نے جوڈیشل انکوائری مکمل ہونے تک ڈی ایس پی کو معطل اور ایس پی کو او ایس ڈی بنانے کا حکم دیا جب کہ روزانہ کی بنیاد پر واقعے کی اپ ڈیٹس دینے کی بھی ہدایت کی۔ دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں معصوم فرشتہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے جب کہ پاک فوج فرشتہ قتل کیس میں ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ جو مکروہ اور قابلِ نفرت عناصر ہمارے معصوم بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں ہمیں ان کے خلاف یکجا ہوکر ا ٹھنا ہوگا تا کہ اپنی نسل کا مستقبل محفوظ بنا یا جاسکے۔ واضح رہے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں معصوم فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، پولیس نے شک کی بنیاد پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.