لیہ {صبح پا کلستان} چیف ایڈیٹر روزنامہ شناور سید اظہر زیدی کے والد محترم جو کہ کل بقضاءے الہی بھکر میں وفات پا گئے تھے انا للہ و انا الیہ را جعون ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کل ۲۱ مئی بروز منگل ایم سی ہا ئی سکول ریلوے روڈ لیہ میں شام 6 بجے ادا کی جا ئے گی
مقامی سیاسی سماجی اور صحافتی حلقوں نے سید اظہر زیدی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہو ئے مر حوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








