• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مہنگائی کا جن ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بے قابو ہو چکاہے ۔ امیر جماعت اسلامی چوہد ری منور حسین

webmaster by webmaster
مئی 19, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )افراط زر کی بلند شرح اور ڈالر کی اڑان نے حکومتی بلند بانگ دعووں کی قلعی کھول دی ۔ مہنگائی کا جن ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بے قابو ہو چکاہے ۔ ۔ قرآن و سنت کا نظام زر اور اسکی ابدی ہدایات پر عمل اس قحط الرجال کی صورت حال سے باہر نکلنے میں مدددے سکتا ہے ۔ ۔ امیر جماعت اسلامی لیہ چوہد ری منور حسین نے میاں تنویر کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر میں شریک ارکان لیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا دعوت الی اللہ کا دستور جو جماعت اسلامی کا بنیادی پیغام ہے ہر رکن اسے معاشرے کے ہر فرد تک پہنچائے ۔ ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جنوبی پنجاب برادر عبدالرحمان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت جنوبی پنجاب اپنے مرکز زیر تعمیر ملتان کے لئے فنڈنگ مہم کے لئے ساتھی تنظیمات سے مل کر اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی اور لیہ جماعت کا تعاون ہمارے لئے مثالی ثابت ہو گا ۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف محکمہ خوراک ان ایکشن ،12ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد

Next Post

لیہ ۔ فوڈ سیفٹی آفیسر کا تبادلہ تاجر برادری کے اصولی موقف کی جیت ہے ۔ عامر مسعود

Next Post

لیہ ۔ فوڈ سیفٹی آفیسر کا تبادلہ تاجر برادری کے اصولی موقف کی جیت ہے ۔ عامر مسعود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )افراط زر کی بلند شرح اور ڈالر کی اڑان نے حکومتی بلند بانگ دعووں کی قلعی کھول دی ۔ مہنگائی کا جن ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بے قابو ہو چکاہے ۔ ۔ قرآن و سنت کا نظام زر اور اسکی ابدی ہدایات پر عمل اس قحط الرجال کی صورت حال سے باہر نکلنے میں مدددے سکتا ہے ۔ ۔ امیر جماعت اسلامی لیہ چوہد ری منور حسین نے میاں تنویر کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر میں شریک ارکان لیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا دعوت الی اللہ کا دستور جو جماعت اسلامی کا بنیادی پیغام ہے ہر رکن اسے معاشرے کے ہر فرد تک پہنچائے ۔ ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جنوبی پنجاب برادر عبدالرحمان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت جنوبی پنجاب اپنے مرکز زیر تعمیر ملتان کے لئے فنڈنگ مہم کے لئے ساتھی تنظیمات سے مل کر اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی اور لیہ جماعت کا تعاون ہمارے لئے مثالی ثابت ہو گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.