• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، عوام رل گئے

webmaster by webmaster
مئی 19, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، عوام رل گئے

لیہ ۔ کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، عوام رل گئے

لیہ(صبح پا کستان)کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، جگہ جگہ گڑھے پڑنے سے مسافر گاڑیوں ، شہریوں کو مشکلات، ریسکیو 1122سمیت ایمبولینسز کو مریضوں کو ہسپتال لانے میں مشکلات کا سامنا، حادثات میں اب تک تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیہ کے بائی پاس کلمہ چوک سے کوٹھی قریشی تک لیہ سے کوٹ ادو جانے والی جی ٹو روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے گڑھے بن چکے ہیں جس سے منٹوں کا سفر گھنٹو ں میں طے ہو نے لگا جبکہ حادثات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، چند دن قبل مسافربس کی رکشہ کوٹکر سے 3افراد جاں بحق ہو ئے اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے سڑک کو مرمت نہ کی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے مسافر گاڑیوں سمیت ریسکیو 1122و دیگر ایمبولینسز کو مریضوں ہسپتال لانے، لیجانے میں مشکلات کا سامنا ہے، شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ کسی بڑے حادثہ کا انتظار کئے بغیر سڑک کی فوری مرمت کرے ورنہ احتجاج کیا جائے گا ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ پولیس میں ترقیاں ، 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے

Next Post

بہادر یو نیورسٹی کا نام تبدیلی میگا پرا جیکٹ ؟ .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، جگہ جگہ گڑھے پڑنے سے مسافر گاڑیوں ، شہریوں کو مشکلات، ریسکیو 1122سمیت ایمبولینسز کو مریضوں کو ہسپتال لانے میں مشکلات کا سامنا، حادثات میں اب تک تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیہ کے بائی پاس کلمہ چوک سے کوٹھی قریشی تک لیہ سے کوٹ ادو جانے والی جی ٹو روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے گڑھے بن چکے ہیں جس سے منٹوں کا سفر گھنٹو ں میں طے ہو نے لگا جبکہ حادثات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، چند دن قبل مسافربس کی رکشہ کوٹکر سے 3افراد جاں بحق ہو ئے اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے سڑک کو مرمت نہ کی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے مسافر گاڑیوں سمیت ریسکیو 1122و دیگر ایمبولینسز کو مریضوں ہسپتال لانے، لیجانے میں مشکلات کا سامنا ہے، شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ کسی بڑے حادثہ کا انتظار کئے بغیر سڑک کی فوری مرمت کرے ورنہ احتجاج کیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.