• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس میں ترقیاں ، 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے

webmaster by webmaster
مئی 19, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ پولیس میں ترقیاں ، 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے

لیہ پولیس میں ترقیاں ، 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے

لیہ(صبح پا کستان )لیہ پولیس کے ترقیاں 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے ،ڈی پی او لیہ نے ایس پی گلفام ناصر کے ہمراہ افسران کو ترقی کے بیج لگائے ،ترقی پولیس افسران کی محنت اور ایمانداری کا ثمر ہے ۔ رانا طاہر رحمن خان ،تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کے 06افسران سب انسپکٹرکے عہدہ پر ترقی یاب ہونے پر ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان اور ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر نے انہیں سب انسپکٹر عہدے کے بیج لگائے ،ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک باد دی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کی ملازمت بہت مشکل ہے جس میں بعض اوقات اعصاب شکن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ایسے میں ترقی پانے کےلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر ترقی پانا ان کی قابلیت کا ثبوت ہے ،رانا طاہر رحمن خان نے مزید کہا کہ مجھے آپ سے توقع ہے کہ آئندہ بھی آپ لوگ خدمت کے جذبہ سے سر شار ہو کر اپنے فراءص منصبی نہایت ایمانداری سے سر انجا م دیں گے ،ایس پی انویسٹی گیشن گلفان ناصر نے کہا کہ فیلڈ میں شہریوں کو سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کرنا ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کا دباءو خاطر میں نہیں لانا ،ترقی پانے والوں میں محمد نذیر ،محمد اختر ،شفاء اللہ ،عنایت اللہ جبکہ دو لیڈیز زنیرہ کنول اور سعیدہ بی بی شامل ہیں جنہوں نے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پائی ہے ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 14افراد ڈوب گئے

Next Post

لیہ ۔ کلمہ چوک بائی پاس سے کوٹھی قریشی تک لیہ کوٹ ادو روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، عوام رل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )لیہ پولیس کے ترقیاں 06افسران سب انسپکٹر بنادیئے گئے ،ڈی پی او لیہ نے ایس پی گلفام ناصر کے ہمراہ افسران کو ترقی کے بیج لگائے ،ترقی پولیس افسران کی محنت اور ایمانداری کا ثمر ہے ۔ رانا طاہر رحمن خان ،تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کے 06افسران سب انسپکٹرکے عہدہ پر ترقی یاب ہونے پر ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان اور ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر نے انہیں سب انسپکٹر عہدے کے بیج لگائے ،ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک باد دی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کی ملازمت بہت مشکل ہے جس میں بعض اوقات اعصاب شکن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ایسے میں ترقی پانے کےلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر ترقی پانا ان کی قابلیت کا ثبوت ہے ،رانا طاہر رحمن خان نے مزید کہا کہ مجھے آپ سے توقع ہے کہ آئندہ بھی آپ لوگ خدمت کے جذبہ سے سر شار ہو کر اپنے فراءص منصبی نہایت ایمانداری سے سر انجا م دیں گے ،ایس پی انویسٹی گیشن گلفان ناصر نے کہا کہ فیلڈ میں شہریوں کو سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کرنا ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کا دباءو خاطر میں نہیں لانا ،ترقی پانے والوں میں محمد نذیر ،محمد اختر ،شفاء اللہ ،عنایت اللہ جبکہ دو لیڈیز زنیرہ کنول اور سعیدہ بی بی شامل ہیں جنہوں نے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پائی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.