لیہ( صبح پا کستان )اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ظہیرالدین کو ایک شہری فقیر حسین نے درخواست گزاری کہ اے ایس آئی تھانہ چوبارہ اطہر علی نے مقدمہ یکسو کرنے کے لیے18ہزار روپے رشوت طلب کی ہے جس پر وہ تیرہ ہزار روپے دے چکا ہے اور پانچ ہزار روپے آج اس نے دینے ہیں جس پر اے ڈی اینٹی کرپشن نے ریڈنگ پارٹی جس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ محمدافضل بیگ،اے ڈی اینٹی کرپشن ،اے ایس آئی عبدالحمید بودلہ ،مہر فیاض حسین،قدیر احمدجکھڑ شامل ہیں نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم اے ایس آئی اطہر علی کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر7;47;19درج کرکے جیل بھیجوا دیا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









