لیہ( صبح پا کستان ) سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملک غلام رسول نے نسیم بی بی دختر غلام رسول قوم تھند سکنہ 124ٹی ڈی اے کی طرف سے درج کرائے گئے مقدمہ بجرم 419;47;420;47;468;47;471ت پ اور پی سی اے 5;47;2;47;47کے تحت ملزم محمداقبال سہیڑپٹواری حلقہ کو مقدمہ میں جوڈیشل ایکشن منظور ہونے پر گرفتار کرکے جیل بھیجوا دیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










