• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر , وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹو جاری ۔ ایم پی اے رفاقت گیلانی نے عوام کو خوشخبری سنادی

webmaster by webmaster
مئی 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر , وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹو جاری ۔ ایم پی اے رفاقت گیلانی نے  عوام کو خوشخبری سنادی

لیہ(صبح پا کستان )لیہ ڈویژن بناءو تحریک اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن،ممبر صوبائی اسمبلی لیہ مشیر برائے اوقاف مذہبی امور سید رفاقت علی گیلانی کا تحریک ڈویژن بناءو کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ڈائریکٹو کا اجراء،لیہ ڈویژن بناءو تحریک کے کنوینئر و عہدیداران و ممبران کا خراج تحسین،لیہ ڈویژن بناءو تحریک کے کنوینئر صدر ڈسٹرکٹ بار سردار ارشد اسلم خان،سیکرٹری عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ) لیہ وممبران نے سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے حلقہ پی پی 284صوبائی مشیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب کی لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کی کوششوں کو زبردست خراج تحسین پیشن کیا ہے سید رفاقت گیلانی کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار نے3مئی 2019ء کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ نمبر ;6883;(south);67777947;19;476566;-284کے ذریعے ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے ضروری اقدامات اور سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جانویں ،صوبائی مشیر سید رفاقت گیلانی نے اپنی تحریری درخواست اور مطالبہ میں تجویز کیا ہے کہ کوٹ ادو،تونسہ کو ضلع کا درجہ دیا جائےاور ان اضلاع سمیت ڈسٹرکٹ بھکر اور ضلع لیہ کو شامل کرکے لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنایا جائے ،سید رفاقت علی گیلانی نے لیہ کے عوام کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور لوگوں کے جذبات کی بروقت اور مثبت انداز میں ترجمانی کی ہے ضلع لیہ کے تمام سٹیک ہولڈرز،صحافی،وکلاء تاجر،اساتذہ،طلباء،دانشور،بلدیاتی اداروں کے نمائندگان،مزدور،کسان،مذہبی رہنما،سیاسی و سماجی تنظی میں ،سیاسی ورکرز،ممبران پارلیمنٹ کیلئے یہ کاوش بڑی حوصلہ افزا و پر امید ہے تمام افراد،ادارے اور سٹیک ہولڈرز کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کاوشیں رائیگاں نہیں گئیں جو پودا لیہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کا ہم سب نے بوا تھا وہ بڑی توانائی سے مضبوط جڑیں پکڑ چکا ہے اور انشاء اللہ منزل قریب ہے اور منزل تک کامیابی سے پہنچنے کیلئے مسلسل اور نہ رکنے والی بھر پور کوششوں کی ضرورت ہے اس کیلئے ضلع لیہ کے عوام اور سٹیک ہولڈرز سے اپیل ہے کہ وہ اس مطالبے کے حق میں جگہ جگہ پینا فلیکس آویزاں کریں اور بیچ،سٹیکرز پینا فلیکس ٹرانسپورٹ پر اور اپنی گاڑیوں ،کاروں اور متعلقہ جگہوں پر چسپاں کریں اخبارات قومی و علاقائی و الیکٹرانک میڈیا تک اپنے اس مطالبہ کو مسلسل پہنچائیں ،انہوں نے ممبران پارلیمنٹ سے پر زور اپیل کی کہ سید رفاقت گیلانی کی کاوشوں میں باہم متحد ہوکر اس مطالبہ کو باوزن اور مءوثر بنائیں اور حکومت وقت تک اپنی توانا آواز اور عوام کے اس متفقہ اور جائز مطالبہ کو پہنچائیں اور کامیابی سے اس تحریک کو ہمکنار کریں ،انہوں نے کہا کہ رواں ہفتہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ )ہال میں اس مطالبہ کو مضبوط و توانا کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیئے پری فلڈ موک ایکسرسائز

Next Post

دھوری اڈہ . نا جائز مراسم کے مبینہ الزام میں مقا می رورل ہیلتھ سنٹر کا سینئر میڈ یکل آ فیسر اور ایل ایچ وی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان )لیہ ڈویژن بناءو تحریک اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن،ممبر صوبائی اسمبلی لیہ مشیر برائے اوقاف مذہبی امور سید رفاقت علی گیلانی کا تحریک ڈویژن بناءو کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ڈائریکٹو کا اجراء،لیہ ڈویژن بناءو تحریک کے کنوینئر و عہدیداران و ممبران کا خراج تحسین،لیہ ڈویژن بناءو تحریک کے کنوینئر صدر ڈسٹرکٹ بار سردار ارشد اسلم خان،سیکرٹری عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ) لیہ وممبران نے سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے حلقہ پی پی 284صوبائی مشیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب کی لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کی کوششوں کو زبردست خراج تحسین پیشن کیا ہے سید رفاقت گیلانی کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار نے3مئی 2019ء کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ نمبر ;6883;(south);67777947;19;476566;-284کے ذریعے ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنانے کیلئے ضروری اقدامات اور سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جانویں ،صوبائی مشیر سید رفاقت گیلانی نے اپنی تحریری درخواست اور مطالبہ میں تجویز کیا ہے کہ کوٹ ادو،تونسہ کو ضلع کا درجہ دیا جائےاور ان اضلاع سمیت ڈسٹرکٹ بھکر اور ضلع لیہ کو شامل کرکے لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنایا جائے ،سید رفاقت علی گیلانی نے لیہ کے عوام کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور لوگوں کے جذبات کی بروقت اور مثبت انداز میں ترجمانی کی ہے ضلع لیہ کے تمام سٹیک ہولڈرز،صحافی،وکلاء تاجر،اساتذہ،طلباء،دانشور،بلدیاتی اداروں کے نمائندگان،مزدور،کسان،مذہبی رہنما،سیاسی و سماجی تنظی میں ،سیاسی ورکرز،ممبران پارلیمنٹ کیلئے یہ کاوش بڑی حوصلہ افزا و پر امید ہے تمام افراد،ادارے اور سٹیک ہولڈرز کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کاوشیں رائیگاں نہیں گئیں جو پودا لیہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کا ہم سب نے بوا تھا وہ بڑی توانائی سے مضبوط جڑیں پکڑ چکا ہے اور انشاء اللہ منزل قریب ہے اور منزل تک کامیابی سے پہنچنے کیلئے مسلسل اور نہ رکنے والی بھر پور کوششوں کی ضرورت ہے اس کیلئے ضلع لیہ کے عوام اور سٹیک ہولڈرز سے اپیل ہے کہ وہ اس مطالبے کے حق میں جگہ جگہ پینا فلیکس آویزاں کریں اور بیچ،سٹیکرز پینا فلیکس ٹرانسپورٹ پر اور اپنی گاڑیوں ،کاروں اور متعلقہ جگہوں پر چسپاں کریں اخبارات قومی و علاقائی و الیکٹرانک میڈیا تک اپنے اس مطالبہ کو مسلسل پہنچائیں ،انہوں نے ممبران پارلیمنٹ سے پر زور اپیل کی کہ سید رفاقت گیلانی کی کاوشوں میں باہم متحد ہوکر اس مطالبہ کو باوزن اور مءوثر بنائیں اور حکومت وقت تک اپنی توانا آواز اور عوام کے اس متفقہ اور جائز مطالبہ کو پہنچائیں اور کامیابی سے اس تحریک کو ہمکنار کریں ،انہوں نے کہا کہ رواں ہفتہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ )ہال میں اس مطالبہ کو مضبوط و توانا کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.