میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کوپھانسی دے دی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم کوسیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
واضح رہے کہ مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









