• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے

webmaster by webmaster
مئی 4, 2019
in First Page, لاہور
0
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے

لاہور۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کردیے۔پنجاب اسمبلی نے گزشتہ دنوں صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ دیہات میں تحصیل اور ویلج کونسل ہوگی۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کا وعدہ پورا کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق عوام کو مضبوط کررہے ہیں، نئے بلدیاتی نظام میں مقامی سطح پر عوامی نمائندے صحیح معنوں میں بااختیار ہوں گے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عوامی سطح پر پائیدار سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا سب اہم جزو ہے۔

Post Views: 51
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ریٹائر ہو نے والے سینئرٹیچر ملک غلام شبیر سامٹیہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

Next Post
میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کردیے۔پنجاب اسمبلی نے گزشتہ دنوں صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ دیہات میں تحصیل اور ویلج کونسل ہوگی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کا وعدہ پورا کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق عوام کو مضبوط کررہے ہیں، نئے بلدیاتی نظام میں مقامی سطح پر عوامی نمائندے صحیح معنوں میں بااختیار ہوں گے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عوامی سطح پر پائیدار سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا سب اہم جزو ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.