لیہ {صبح پا کستان} میڈیا ذرائع کے مطا بق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کل 3 مءی کو لیہ کا دورہ کریں گے ۔ پروگرام کے مطا بق انصاف سکولز کی ایک تقریب میں شر کت کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









