لیہ( صبح پا کستان )محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام دیسی کشتی جشن بہاراں میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیاجس کا افتتاح اے ڈی سی آر فخرالاسلام ڈوگر نے کیا ۔ دیسی کشتیوں کے مقابلوں آرگنائزر محمدرمضان بابر کے توسط سے پانچواں رستم لیہ کے لیے ضلع بھر اور بیرونی اضلاع کے پہلوانوں سے زور آزمائی کی جسے شائقین کی بڑی تعداد نے داد دی اور محظوظ ہوئے ۔ رستم لیہ کا اعزاز رزاق پہلوان نے حاصل کیا رنر اپ اسلم مڑل رہے جبکہ چمپین لیہ کا ٹاءٹل مشاہد باجوہ پہلوان نے اپنے نام کیا ۔ اختتامی تقریب میں حافظ جمیل احمد،ملک خواجہ بخش جوتہ،ڈی او سپورٹس امتیاز احمدبھٹی نے پہلوانوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










