• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2019
in First Page, لیہ اشتہارات
0
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

سلام آباد: وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیتے ہوئے سیکڑوں ادویات کی اپنی مرضی سے قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں سے اضافی منافع واپس لے کر بیت المال میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیر صحت ڈاکٹر ظفر نے ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اپنی سفارشات سے آگاہ کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیرصحت نے دواساز کمپنیوں کی جانب سے سیکڑوں ادویات میں من پسند اضافے کی نشاندہی کردی ہے ، قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر کمپنیوں نے ڈرگ پالیسی کا نہ صرف غلط استعمال کیا بلکہ اضافے کے لیے ملنے والے ریلیف کا ناجائزہ فائدہ بھی اٹھایا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے بتایا کہ حکومت نے ادویات کی اضافی قیمتوں کی مد میں حاصل شدہ منافع کمپنیوں سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جو وصول کرکے بیت المال میں جمع کرائی جائے گی۔

وزیراعظم کے دورہ ایران کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ کابینہ ارکان نے وزیراعظم کو ایران کے کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی، معاون خصوصی نے کہا کہ ایران صرف ہمسایہ ملک نہیں برادراسلامی ملک ہے، ایران کے ساتھ کچھ غلطیاں فہمیاں پیدا ہورہی تھیں ان کا تدارک ضروری تھا۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں23رمضان بازار قائم کیے جائیں گے ۔ کمشنر اسداللہ فیض

Next Post

لیہ ۔ا لخدمت فاونڈیشن لیہ چیرٹی ڈنر، 73 لاکھ سے زائد عطیات

Next Post
لیہ ۔ا لخدمت فاونڈیشن لیہ چیرٹی ڈنر، 73 لاکھ سے زائد عطیات

لیہ ۔ا لخدمت فاونڈیشن لیہ چیرٹی ڈنر، 73 لاکھ سے زائد عطیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سلام آباد: وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیتے ہوئے سیکڑوں ادویات کی اپنی مرضی سے قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں سے اضافی منافع واپس لے کر بیت المال میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیر صحت ڈاکٹر ظفر نے ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اپنی سفارشات سے آگاہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیرصحت نے دواساز کمپنیوں کی جانب سے سیکڑوں ادویات میں من پسند اضافے کی نشاندہی کردی ہے ، قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر کمپنیوں نے ڈرگ پالیسی کا نہ صرف غلط استعمال کیا بلکہ اضافے کے لیے ملنے والے ریلیف کا ناجائزہ فائدہ بھی اٹھایا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے بتایا کہ حکومت نے ادویات کی اضافی قیمتوں کی مد میں حاصل شدہ منافع کمپنیوں سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جو وصول کرکے بیت المال میں جمع کرائی جائے گی۔ وزیراعظم کے دورہ ایران کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ کابینہ ارکان نے وزیراعظم کو ایران کے کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی، معاون خصوصی نے کہا کہ ایران صرف ہمسایہ ملک نہیں برادراسلامی ملک ہے، ایران کے ساتھ کچھ غلطیاں فہمیاں پیدا ہورہی تھیں ان کا تدارک ضروری تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.