• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر ۔محکمہ بہبود آبادی کے زیرانتظام” فیملی پلاننگ ویک” 22اپریل تا27 اپریل تک منایاجائے گا۔

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر ۔محکمہ بہبود آبادی کے زیرانتظام” فیملی پلاننگ ویک” 22اپریل تا27 اپریل تک منایاجائے گا۔

بھکر( صبح پا کستان) پنجاب کے دیگر تمام اضلاع کی طرح بھکر میں بھی محکمہ بہبود آبادی کے زیرانتظام” فیملی پلاننگ ویک” 22اپریل تا27 اپریل تک منایاجائے گا۔پروگرام کے مطابق22 اپریل کوضلع کی چاروں تحصیلوں میں واک کا اہتمام کیاجائے گااورتمام فیملی ویلفیئر سنٹرز پر آگاہی مہم کے سلسلہ میں فیملی پلاننگ انفارمیشن بوتھ قائم کئے جائیں گے۔23 اپریل کوضلعی دفترمحکمہ بہبود آبادی میں مختلف کالجوں اور سکولوں کے طلباء کے مابین ‘ بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی معیشت پر اثرات’ کے عنوان سے تقریری مقابلہ جات ہو نگے ۔23 اپریل کو ہی فیملی ویلفیئرسنٹر بھکرIII,II,I- ،36/TDA ،گوہر والا، سرائے مہاجر، دریاخانII,I- ،جنڈانوالہ اور کلورکوٹ میں صحت مندبچوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔24 اپریل کو بھکرشہر کے مضافات میں فیملی پلاننگ کی اہمیت بارے مختلف جگہوں پر عوام کوڈاکومینٹری دکھائی جائے گی۔25 اپریل کو فیملی ویلفیئر سنٹر منکیرہ ،حیدرآباد،کوٹلہ ،چھینہ،جہان خان،بہل،میبل،ہیتو،دلے والا اور پنجگرائیں میں بہترین شادی شدہ جوڑوں کے مابین مقابلہ ہو گا۔26 اپریل کو ملٹی پر پزہال محکمہ صحت میں ” خاندان کی تشکیل— ہرفرد کاحق” کے عنوان پر سیمنیار کا انعقاد ہوگا اور27 اپریل کو گلشن مدینہ پارک میں عوام کی تفریح اورآگاہی مہم کے سلسلہ میں پکنک گالا کا انعقاد ہو گا۔ان تمام سر گرمیوں کا مقصد عوام کو بہبود آبادی پروگرام سے آگاہی دینا اور سوسائٹی میں چھوٹے کنبے کو رواج دینا ہے#

Post Views: 39
Tags: bhakar news
Previous Post

’’ بلوچستان واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کو ایران سے مدد ملی‘‘ شاہ محمود قریشی

Next Post

لیہ ڈویژن کا قیام عوام کا دیرینہ مطا لبہ ہے ، عوامی سروے

Next Post
لیہ ڈویژن کا قیام عوام کا دیرینہ مطا لبہ  ہے ، عوامی سروے

لیہ ڈویژن کا قیام عوام کا دیرینہ مطا لبہ ہے ، عوامی سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بھکر( صبح پا کستان) پنجاب کے دیگر تمام اضلاع کی طرح بھکر میں بھی محکمہ بہبود آبادی کے زیرانتظام" فیملی پلاننگ ویک" 22اپریل تا27 اپریل تک منایاجائے گا۔پروگرام کے مطابق22 اپریل کوضلع کی چاروں تحصیلوں میں واک کا اہتمام کیاجائے گااورتمام فیملی ویلفیئر سنٹرز پر آگاہی مہم کے سلسلہ میں فیملی پلاننگ انفارمیشن بوتھ قائم کئے جائیں گے۔23 اپریل کوضلعی دفترمحکمہ بہبود آبادی میں مختلف کالجوں اور سکولوں کے طلباء کے مابین ' بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی معیشت پر اثرات' کے عنوان سے تقریری مقابلہ جات ہو نگے ۔23 اپریل کو ہی فیملی ویلفیئرسنٹر بھکرIII,II,I- ،36/TDA ،گوہر والا، سرائے مہاجر، دریاخانII,I- ،جنڈانوالہ اور کلورکوٹ میں صحت مندبچوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔24 اپریل کو بھکرشہر کے مضافات میں فیملی پلاننگ کی اہمیت بارے مختلف جگہوں پر عوام کوڈاکومینٹری دکھائی جائے گی۔25 اپریل کو فیملی ویلفیئر سنٹر منکیرہ ،حیدرآباد،کوٹلہ ،چھینہ،جہان خان،بہل،میبل،ہیتو،دلے والا اور پنجگرائیں میں بہترین شادی شدہ جوڑوں کے مابین مقابلہ ہو گا۔26 اپریل کو ملٹی پر پزہال محکمہ صحت میں " خاندان کی تشکیل--- ہرفرد کاحق" کے عنوان پر سیمنیار کا انعقاد ہوگا اور27 اپریل کو گلشن مدینہ پارک میں عوام کی تفریح اورآگاہی مہم کے سلسلہ میں پکنک گالا کا انعقاد ہو گا۔ان تمام سر گرمیوں کا مقصد عوام کو بہبود آبادی پروگرام سے آگاہی دینا اور سوسائٹی میں چھوٹے کنبے کو رواج دینا ہے#
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.