• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چھو ٹا بھا ئی جھوٹی درخواستیں دے کر میرے بچوں کی جا ئیداد ہتھیانا چا ہتا ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند سا بق ضلع ناظم

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چھو ٹا بھا ئی جھوٹی درخواستیں دے کر میرے بچوں کی جا ئیداد ہتھیانا چا ہتا ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند سا بق ضلع ناظم

لیہ( صبح پا کستان )سابق ضلع ناظم و سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غلام حیدر تھند نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دور اقتدار میں کبھی غلط کام،سیاسی اثر رسوخ سے کسی قسم کا کوئی مالی یا ذاتی مفادات حاصل نہیں کئے،حقیقی بھائی ملک غلام فرید تھند اپنے چند دوستوں کے ہاتھوں استعمال ہوکر ذاتی لالچ میں آکر میرے بیٹوں کی جائیداد ہتھیانا چاہتاہے ،میرے خلاف مختلف لوگوں کے ذریعے جھوٹی و من گھڑت درخواستیں دیکر پریشانی میں مبتلا کرنا چاہتا ہے،ملک غلام فرید تھند ،و دیگر 2001ء سے لیکر آج تک میرے خلاف مختلف عدالتوں میں کئے جانے والے کیسسز میں شکست کھا چکے ہیں،سول کورٹ،بورڈ آف ریونیواور ہائی کورٹ میں مجھے کامیابی اور ان لوگوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اگے بھی شرمندگی کے علاوہ ان کے پلے کچھ نہیں آئے گا،نیب میں میرے خلاف سابق چیئرمین نیب کو بھی درخواست دی گئی تھی،میری جائیداد و دکانوں کے کرایہ جات ضبط کئے گئے تھے جس پر ہائی کورٹ میں میرے حق میں فیصلہ دیکر میری بے گناہی اور جائیداد کی ملکیت کو تسلیم کرلیا تھا،محکمہ انٹی کرپشن و نیب میں 2001ء سے میرے خلاف جائیداد کی خرید و فروخت کی تحقیقات کررہا ہے جس میں آج تک کچھ بھی ثابت نہیں ہوسکا جس پر دونوں اداروں کی طرف سے میرے حق میں لیٹر بھی جاری کیا ہوا ہے اس وقت بھی مختلف عدالتوں میں 46کیسسز چل رہے ہیں ملک غلام فرید تھند جب دیکھتا ہے کیس ہار رہا ہے فیصلہ اس کے خلاف ہو جائے گا تو وہ کیس واپس لے لیتا ہے اور پھر کچھ دنوں کے بعد وہی کیس دوبارہ دائر کردیتا ہے ،ایک ایک دعویٰ کو تین تین چار بار واپس لیکر دوبارہ دائر کردیئے جاتے ہیں 16,16سالوں سے کیسسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،3جائیدادوں25کنال،126کنال اور 2کنال اراضی کے معاملات کو اچھالا جاتا ہے کہ ان کی الاٹمنٹ غلط ہوئی ہیں کہ یہ جائیدادیں سرکاری اراضی ہیں جو کہ بالکل غلط ہیں جن میں مختلف عدالتوں و ریونیو بورڈ میں ٹھیک ثابت کرچکا ہوں نیب کی طرف سے ایک مرتبہ پھر نوٹس ملا ہے جس میں 16مئی کو طلبی ہے،طلبی سے قبل ہائی کورٹ میں گرفتاری و توہین عدالت کیلئے رٹ دائر کر دی ہے جس پر گرفتاری نہ کرنے کا نیب نے عدالت میں بیان دے دیا ہے جس پر رٹ کو واپس لے لیا گیا انشاء اللہ بہت جلد جھوٹ جھوٹ اور سچ سچ ثابت ہوجائے گا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل مہر مقبول حسین تھند ،سلار حیدر تھند ،قیصر انصاری بھی موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

Next Post

غریب شہر ۔۔۔۔ سلیم نا صر

Next Post
غریب شہر ۔۔۔۔  سلیم نا صر

غریب شہر ۔۔۔۔ سلیم نا صر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )سابق ضلع ناظم و سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غلام حیدر تھند نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دور اقتدار میں کبھی غلط کام،سیاسی اثر رسوخ سے کسی قسم کا کوئی مالی یا ذاتی مفادات حاصل نہیں کئے،حقیقی بھائی ملک غلام فرید تھند اپنے چند دوستوں کے ہاتھوں استعمال ہوکر ذاتی لالچ میں آکر میرے بیٹوں کی جائیداد ہتھیانا چاہتاہے ،میرے خلاف مختلف لوگوں کے ذریعے جھوٹی و من گھڑت درخواستیں دیکر پریشانی میں مبتلا کرنا چاہتا ہے،ملک غلام فرید تھند ،و دیگر 2001ء سے لیکر آج تک میرے خلاف مختلف عدالتوں میں کئے جانے والے کیسسز میں شکست کھا چکے ہیں،سول کورٹ،بورڈ آف ریونیواور ہائی کورٹ میں مجھے کامیابی اور ان لوگوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اگے بھی شرمندگی کے علاوہ ان کے پلے کچھ نہیں آئے گا،نیب میں میرے خلاف سابق چیئرمین نیب کو بھی درخواست دی گئی تھی،میری جائیداد و دکانوں کے کرایہ جات ضبط کئے گئے تھے جس پر ہائی کورٹ میں میرے حق میں فیصلہ دیکر میری بے گناہی اور جائیداد کی ملکیت کو تسلیم کرلیا تھا،محکمہ انٹی کرپشن و نیب میں 2001ء سے میرے خلاف جائیداد کی خرید و فروخت کی تحقیقات کررہا ہے جس میں آج تک کچھ بھی ثابت نہیں ہوسکا جس پر دونوں اداروں کی طرف سے میرے حق میں لیٹر بھی جاری کیا ہوا ہے اس وقت بھی مختلف عدالتوں میں 46کیسسز چل رہے ہیں ملک غلام فرید تھند جب دیکھتا ہے کیس ہار رہا ہے فیصلہ اس کے خلاف ہو جائے گا تو وہ کیس واپس لے لیتا ہے اور پھر کچھ دنوں کے بعد وہی کیس دوبارہ دائر کردیتا ہے ،ایک ایک دعویٰ کو تین تین چار بار واپس لیکر دوبارہ دائر کردیئے جاتے ہیں 16,16سالوں سے کیسسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،3جائیدادوں25کنال،126کنال اور 2کنال اراضی کے معاملات کو اچھالا جاتا ہے کہ ان کی الاٹمنٹ غلط ہوئی ہیں کہ یہ جائیدادیں سرکاری اراضی ہیں جو کہ بالکل غلط ہیں جن میں مختلف عدالتوں و ریونیو بورڈ میں ٹھیک ثابت کرچکا ہوں نیب کی طرف سے ایک مرتبہ پھر نوٹس ملا ہے جس میں 16مئی کو طلبی ہے،طلبی سے قبل ہائی کورٹ میں گرفتاری و توہین عدالت کیلئے رٹ دائر کر دی ہے جس پر گرفتاری نہ کرنے کا نیب نے عدالت میں بیان دے دیا ہے جس پر رٹ کو واپس لے لیا گیا انشاء اللہ بہت جلد جھوٹ جھوٹ اور سچ سچ ثابت ہوجائے گا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل مہر مقبول حسین تھند ،سلار حیدر تھند ،قیصر انصاری بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.