• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

اسلام آباد . بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مطالبے پرحکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی، حکومت کی مزیدوکٹیں بھی جلدگرجائیں گی۔

وزیر خزانہ اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے اعلان پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مہینے بعد آخرکار حکومت مان گئی ان کی معاشی پالیسیوں غلط ہیں ،انہوں نے کہا کہ جن وزرا کے کالعدم تنظیموں سے رابطے ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے ،باقی دو وزرابھی جلد فارغ ہو جائیں گے۔

جبکہ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے مطالبے پرحکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،حکومت کی مزیدوکٹیں بھی جلدگرجائیں گی،انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم 50 اوورزسے بہت پہلے پویلین لوٹ جائےگی۔مصطفی نواز کھوکھر نے عمران خان ملک تو کیا اپنی ٹیم اور حکومت ہی نہیں سنبھال پا رہے، سلیکٹ وزیراعظم سے نہ معیشت چل رہی ہے اور نہ خارجی امور چلا پا رہے ہیں، عمران خان نے ملک کو بدترین بحرانوں میں دھکیل دیا ہے، معاشی بحران کے بعد ملک میں گورننس کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔

Post Views: 42
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔بیٹ گجی کٹاءو ، وزیر اعلی پنجاب کا نو ٹس ،ڈپٹی کمشنر کا دورہ ، امدادی کاروایوں کا آ غاز

Next Post

لیہ ۔ چھو ٹا بھا ئی جھوٹی درخواستیں دے کر میرے بچوں کی جا ئیداد ہتھیانا چا ہتا ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند سا بق ضلع ناظم

Next Post
لیہ ۔ چھو ٹا بھا ئی جھوٹی درخواستیں دے کر میرے بچوں کی جا ئیداد ہتھیانا چا ہتا ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند سا بق ضلع ناظم

لیہ ۔ چھو ٹا بھا ئی جھوٹی درخواستیں دے کر میرے بچوں کی جا ئیداد ہتھیانا چا ہتا ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند سا بق ضلع ناظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد . بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مطالبے پرحکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی، حکومت کی مزیدوکٹیں بھی جلدگرجائیں گی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے اعلان پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مہینے بعد آخرکار حکومت مان گئی ان کی معاشی پالیسیوں غلط ہیں ،انہوں نے کہا کہ جن وزرا کے کالعدم تنظیموں سے رابطے ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے ،باقی دو وزرابھی جلد فارغ ہو جائیں گے۔ جبکہ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے مطالبے پرحکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،حکومت کی مزیدوکٹیں بھی جلدگرجائیں گی،انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم 50 اوورزسے بہت پہلے پویلین لوٹ جائےگی۔مصطفی نواز کھوکھر نے عمران خان ملک تو کیا اپنی ٹیم اور حکومت ہی نہیں سنبھال پا رہے، سلیکٹ وزیراعظم سے نہ معیشت چل رہی ہے اور نہ خارجی امور چلا پا رہے ہیں، عمران خان نے ملک کو بدترین بحرانوں میں دھکیل دیا ہے، معاشی بحران کے بعد ملک میں گورننس کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.