• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بیٹ گجی کٹاءو ، وزیر اعلی پنجاب کا نو ٹس ،ڈپٹی کمشنر کا دورہ ، امدادی کاروایوں کا آ غاز

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔بیٹ گجی کٹاءو ،  وزیر اعلی پنجاب کا نو ٹس ،ڈپٹی کمشنر کا دورہ ، امدادی کاروایوں کا آ غاز

لیہ ۔بیٹ گجی کٹاءو ، وزیر اعلی پنجاب کا نو ٹس ،ڈپٹی کمشنر کا دورہ ، امدادی کارواءیوں کا آ غاز

لیہ{ صبح پا کستان} وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا نو ٹس ، ضلعی انتظا میہ متحرک ، بیٹ گجی میں حفاظتی بند کو دریاءی کٹاءو سے رو کنے کے لءے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے ہنگا می بنیادوں پر کارواءی کا آ غاز۔ ڈپٹی کمشنر نے بیٹ گجی میں دریاءی کٹاءو سے متا ثرہ بند کا دورہ کیا ۔ محکمہ اریگیشن سمیت دیگر اعلی افسران بھی ان کے ساتھ تھے ۔ نثار خان ڈپٹی ڈ سٹرکٹ انفار میشن نے صبح پا کستان کو بتایا کہ بیٹ گجی میں حفا ظتی بند کو در یا ءے سندھ کے کٹا ءو سے محفوظ رکھنے کے لءے ٹھیکہ دے دیا گیا ہے اور ٹھیکیدار نے مو قع پر پہنچ کر کام شروع کر دیا ہے جب کہ صو با ءی سطح پر بھی علاقہ نشیب کو دریاءے سندھ سے کے کٹا ءو سے محفوظ کر نے کے لءے فوری اقدامات اٹھا نے بارے کے لءے حکمت عملی بنا نے کے لءے اعلی سطحی اجلاس جا ری ہے
نثار خان کا کہنا تھا کہ ما ہرین کے مطا بق دریا کی تیز لہریں متا ثرہ بند سے 80 فٹ دور ہیں اور ما ہرین کا کہنا ہے کہ اگر متا ثرہ جگہ پر تیزی سے پتھر ڈالا جاءے تو حفا ظتی بند کو بچایا جا سکتا ہے

انفار میشن آ فیسر نثار خان نے بتایہا کہ سیکریٹری انہار پنجاب کی ہدا یت پر ٹھکیدار کو ایمر جنسی کام الاٹ کر دیا گیا ہے جس نے کام کا آ غاز کرتے ہو ءے بھاری مشنری سے پتھر ڈالنے کا آ غاز کر دیا ہے ۔ امدادی کار واءیوں کا معا ئنہ کر تے ہو ءے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کام کی رفتار بڑھاءی جا ءے اور کٹاءو رو کنے کے لءے بلا تعطل کام جاری رکھا جا ءے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حفا ظتی بند کے ساتھ پانچ سو گز تک پتھر ڈالے جا ءیں گے جب کہ آ بادی کو محفوظ رکھنے کے لءے 3 سٹڈ بھی تعمیر کءے جا ءیں گے ۔

Post Views: 52
Tags: layyah news
Previous Post

وزیر خزانہ اسد عمر کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

Next Post

حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

Next Post
حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی،مزید وکٹیں بھی جلد گریں گی،ترجمان بلاول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا نو ٹس ، ضلعی انتظا میہ متحرک ، بیٹ گجی میں حفاظتی بند کو دریاءی کٹاءو سے رو کنے کے لءے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے ہنگا می بنیادوں پر کارواءی کا آ غاز۔ ڈپٹی کمشنر نے بیٹ گجی میں دریاءی کٹاءو سے متا ثرہ بند کا دورہ کیا ۔ محکمہ اریگیشن سمیت دیگر اعلی افسران بھی ان کے ساتھ تھے ۔ نثار خان ڈپٹی ڈ سٹرکٹ انفار میشن نے صبح پا کستان کو بتایا کہ بیٹ گجی میں حفا ظتی بند کو در یا ءے سندھ کے کٹا ءو سے محفوظ رکھنے کے لءے ٹھیکہ دے دیا گیا ہے اور ٹھیکیدار نے مو قع پر پہنچ کر کام شروع کر دیا ہے جب کہ صو با ءی سطح پر بھی علاقہ نشیب کو دریاءے سندھ سے کے کٹا ءو سے محفوظ کر نے کے لءے فوری اقدامات اٹھا نے بارے کے لءے حکمت عملی بنا نے کے لءے اعلی سطحی اجلاس جا ری ہے نثار خان کا کہنا تھا کہ ما ہرین کے مطا بق دریا کی تیز لہریں متا ثرہ بند سے 80 فٹ دور ہیں اور ما ہرین کا کہنا ہے کہ اگر متا ثرہ جگہ پر تیزی سے پتھر ڈالا جاءے تو حفا ظتی بند کو بچایا جا سکتا ہے انفار میشن آ فیسر نثار خان نے بتایہا کہ سیکریٹری انہار پنجاب کی ہدا یت پر ٹھکیدار کو ایمر جنسی کام الاٹ کر دیا گیا ہے جس نے کام کا آ غاز کرتے ہو ءے بھاری مشنری سے پتھر ڈالنے کا آ غاز کر دیا ہے ۔ امدادی کار واءیوں کا معا ئنہ کر تے ہو ءے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کام کی رفتار بڑھاءی جا ءے اور کٹاءو رو کنے کے لءے بلا تعطل کام جاری رکھا جا ءے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حفا ظتی بند کے ساتھ پانچ سو گز تک پتھر ڈالے جا ءیں گے جب کہ آ بادی کو محفوظ رکھنے کے لءے 3 سٹڈ بھی تعمیر کءے جا ءیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.