لیہ {صبح پا کستان} کوٹ سلطان کا نشیبی علاقہ بیٹ گجی دریاءے سندھ کے شدید کٹاءو کا شکار ہے ، دریاءے سندھ کا یہ کٹاءو حفا ظتی بند کو نقصان پیہنچا سکتا ہے اگر ایسا ہوا تو شدید مالی و جانی نقصان کا اندیشہ ہے ، دریائی کٹاءو کے بے بس متا ثرین بے یارو مدد گار حکومتک تو جہ کے منتظر ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ صبح پا کستان نے گذ شتہ سال مسلم لیگ ن کی حکومت کے زمانے میں بھی ضلع لیہ میں دریائی کٹاءو سے ہو نے والے بے گھر متا ثرین کے لءے آواز اٹھا ءی تھی ، حکومت اور عوامی نما ءند گان کی تو جہ مبذول کرا نے کے لءے بھوک ہڑتالی کیمپ تک لگا یا گیا لیکن افسوس نہ حکو مت نے اور نہ ہی مقامی سدا بہار سیا ستدا نوں نے اس اہم مسئلہ کو سنجید گی سے لیا ۔ اب یہ دریائی کٹا ءو کا مسئلہ انتہائی سنگین ہو چکا ہے ہزاراں ایکڑ رقبہ دریا برد اور سینکڑوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں یہ مسئلہ اب بھی ارباب اقتدار کی تر جیحی تو جہ کا منتظر ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










