ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ڈپٹی ڈائریکٹر کالج ڈیرہ پروفیسر وسیم اختر نے کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالج ڈیرہ پروفیسر وسیم اختر کو کنٹرولر امتحانات کا اضافی چارج آرڈر نمبریSO(boards)12-4/2019کے تحت دیا تھا جس پر انہوں نے گذشتہ دنوں چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ان سے قبل چوہدری مشتاق علی کنٹرولر امتحانات ثانوی واعلیٰ ثانوی بورڈ کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails






