• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہنگائی کے پیش نظرکم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے، شہباز شریف

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ہائیکورٹ،سبزہ زارکیس میں شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظرکم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظرکم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے، اضافہ سرکاری اور نجی تمام ملازمین کو دیاجائے، ایک لاکھ روپے تک ماہانہ کمانے والوں کی تنخواہ میں 20 فیصد فوری اضافہ کیاجائے، آج مہنگائی اور افراط زر کی شرح 9.4 فیصد ہوچکی ہے لہذا ان حالات میں غریب اور تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے پس چکا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ فوری ریلیف نہ دیا گیا تو عوام کے لیے ماہ صیام گزارنا ممکن نہیں ہوگا، حکومت غریب، مزدور اور تنخواہ دار مڈل کلاس طبقات کا احساس کرے، عوام کے لیے ایک وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے۔

Post Views: 43
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔پروفیسر وسیم اختر نے کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

Next Post

لیہ ۔ اے پی آر این ایس علاقائی اخبارات کی نما ئندہ تنظیم ہے،ضٰیا ء اشرف قریشی

Next Post
لیہ ۔ اے پی آر این ایس علاقائی اخبارات کی نما ئندہ تنظیم ہے،ضٰیا ء اشرف قریشی

لیہ ۔ اے پی آر این ایس علاقائی اخبارات کی نما ئندہ تنظیم ہے،ضٰیا ء اشرف قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظرکم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظرکم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے، اضافہ سرکاری اور نجی تمام ملازمین کو دیاجائے، ایک لاکھ روپے تک ماہانہ کمانے والوں کی تنخواہ میں 20 فیصد فوری اضافہ کیاجائے، آج مہنگائی اور افراط زر کی شرح 9.4 فیصد ہوچکی ہے لہذا ان حالات میں غریب اور تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے پس چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ فوری ریلیف نہ دیا گیا تو عوام کے لیے ماہ صیام گزارنا ممکن نہیں ہوگا، حکومت غریب، مزدور اور تنخواہ دار مڈل کلاس طبقات کا احساس کرے، عوام کے لیے ایک وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.