• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایپکا چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں ہڑتالی کیمپ

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ایپکا چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں ہڑتالی کیمپ

لیہ ۔ایپکا چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں ہڑتالی کیمپ و احتجاجی جلسہ

لیہ(صبح پا کستان )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی ہڑتال ہوئی ضلعی قائدین کی طرف سے ہڑتالی کیمپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے لگایا گیا ہڑتالی کیمپ میں مختلف محکمہ جات کے ملازمین مقامی یونٹس کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کی قیادت ریلیوں کی شکل میں پنڈال میں شرکت کی بعدازاں ہڑتالی کیمپ احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گیا ۔ ایپکا کے جلسہ کی صدارت ضلعی صدر رانا محمد افضل نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد نے انجام دئیے۔ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی جلسہ میں تمام وقت ایپکا چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں نعرے بلند ہوتے رہے۔ ایپکا کے احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر رانا محمد افضل نے کہا کہ انصاف کی حکومت ملازمین کے ساتھ انصاف کرے ہمیں دفتر چھوڑ کر احتجاجی کیمپ لگانے کا کوئی شوق نہیں لیکن حکمرانوں کی نا انصافیوں نے ہمیں اپنے حق مانگنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔اُنھوں نے کہا انصاف والوں کو ہم نے اس پر ووٹ دیئے تھے کہ یہ تبدیلی لاکر محکوم طبقات حقوق دلائیں گے ۔ ہم حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ایپکا کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ کو فی الفور منظور کریں بصورت دیگر ایپکا قافلے 02مئی کو اسلام آباد کا رخ کریں اور حقوق کے حصول کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے دمادم مست قلندر ہو گا ۔ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی جلسہ سے ضلعی صدر رانا محمد افضل کے علاوہ سنیئر نائب صدر سید نادر حسین بخاری، سابق سینئر نائب صدر محمد رفیق ہمراز ، سینئر نائب صدر دوئم محمد نواز خان زؤر بلوچ، نائب صدر اول چوہدری فرقان خورشید گجر، جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محبوب حسین ثاقب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، فنانس سیکرٹری ملک بابر ذیشان ملانہ، پریس سیکرٹری ملک نصیب الرحمن، صدر ایپکا تحصیل چوبارہ چوہدری محمد ارشد،سنیئر نائب صدر ڈی سی آفس یونٹ لیہ امتیاز احمد کلوری ، سینئر نائب صدر ہیلتھ لیہ مہر احسن علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمدعاصم، سنئر نائب صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز، جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی، صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی،جنر ل سیکرٹری ملک منظور احمد، صدر پاپولیشن یونٹ لیہ مہر ریاض احمد ونجھیرہ، جنرل سیکرٹری ذراعت یونٹ لیہ چوہدری زاہد الطاف، صدر بلڈنگ یونٹ لیہ ملک عبدالمجید چھوہن، جنرل ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام فرید، صدر ہائی یونٹ لیہ مشتاق احمد انصاری ، جنرل سیکرٹری مہر ذوالفقار سمرااور دیگر مقررین خطاب کیا اور مرکزی و صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیابعدازاں پریس کلب تا ٹی ڈی اے چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی احتجاجی شرکاء نے بھر پور نعرے بازی کی۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پہلی گرین ویلی کا افتتاح ،ڈپٹی کمشنر نے بھی گرین ویلی میں پودا لگایا

Next Post

لیہ ۔ گندم کٹائی کا آغاز،ضلع بھر سے 6لاکھ ٹن پیداوار متوقع،حکومت کا 25ہزار ٹن خریداری کا ہدف مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی ہڑتال ہوئی ضلعی قائدین کی طرف سے ہڑتالی کیمپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے لگایا گیا ہڑتالی کیمپ میں مختلف محکمہ جات کے ملازمین مقامی یونٹس کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کی قیادت ریلیوں کی شکل میں پنڈال میں شرکت کی بعدازاں ہڑتالی کیمپ احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گیا ۔ ایپکا کے جلسہ کی صدارت ضلعی صدر رانا محمد افضل نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد نے انجام دئیے۔ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی جلسہ میں تمام وقت ایپکا چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں نعرے بلند ہوتے رہے۔ ایپکا کے احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر رانا محمد افضل نے کہا کہ انصاف کی حکومت ملازمین کے ساتھ انصاف کرے ہمیں دفتر چھوڑ کر احتجاجی کیمپ لگانے کا کوئی شوق نہیں لیکن حکمرانوں کی نا انصافیوں نے ہمیں اپنے حق مانگنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔اُنھوں نے کہا انصاف والوں کو ہم نے اس پر ووٹ دیئے تھے کہ یہ تبدیلی لاکر محکوم طبقات حقوق دلائیں گے ۔ ہم حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ایپکا کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ کو فی الفور منظور کریں بصورت دیگر ایپکا قافلے 02مئی کو اسلام آباد کا رخ کریں اور حقوق کے حصول کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے دمادم مست قلندر ہو گا ۔ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی جلسہ سے ضلعی صدر رانا محمد افضل کے علاوہ سنیئر نائب صدر سید نادر حسین بخاری، سابق سینئر نائب صدر محمد رفیق ہمراز ، سینئر نائب صدر دوئم محمد نواز خان زؤر بلوچ، نائب صدر اول چوہدری فرقان خورشید گجر، جنرل سیکرٹری محبوب حسین ساجد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محبوب حسین ثاقب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، فنانس سیکرٹری ملک بابر ذیشان ملانہ، پریس سیکرٹری ملک نصیب الرحمن، صدر ایپکا تحصیل چوبارہ چوہدری محمد ارشد،سنیئر نائب صدر ڈی سی آفس یونٹ لیہ امتیاز احمد کلوری ، سینئر نائب صدر ہیلتھ لیہ مہر احسن علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمدعاصم، سنئر نائب صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ جام اللہ نواز، جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی، صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی،جنر ل سیکرٹری ملک منظور احمد، صدر پاپولیشن یونٹ لیہ مہر ریاض احمد ونجھیرہ، جنرل سیکرٹری ذراعت یونٹ لیہ چوہدری زاہد الطاف، صدر بلڈنگ یونٹ لیہ ملک عبدالمجید چھوہن، جنرل ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام فرید، صدر ہائی یونٹ لیہ مشتاق احمد انصاری ، جنرل سیکرٹری مہر ذوالفقار سمرااور دیگر مقررین خطاب کیا اور مرکزی و صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیابعدازاں پریس کلب تا ٹی ڈی اے چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی احتجاجی شرکاء نے بھر پور نعرے بازی کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.