ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) ہوپ سول سوسائٹی نیٹ ورک کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمد طاہر حنیف ہوا۔ جس میں تھانہ دراہمہ کے علاقہ گگو کی رہائشی سات سالہ مہرین بی بی زیادتی کے بعد قتل پر اظہار افسوس کیا گیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مہرین بی بی کے قاتلوں کو فوری طو رپر گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔ اجلاس میں شبانہ حنیف، فیض رسول لکھوزئی، ملک جان عالم جکھڑ، حاجی محمد حسین، راجہ وسیم طارق، نے شرکت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








