لیہ{صبح پا کستان}ڈسٹرکٹ ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر کاظمی کی عدالت نے ملزم عبدالوقاص عرف وکی کوتھانہ کوٹ سلطان کے مقدمہ قتل ایف آئ آر نمبری 164 سال 2014 بجرم 302/ 34ت پ میں جرم ثابت ھونے پر سزاے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی,ملزم پر الزام تھا کہ ملزم نے اپنےدیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر عبدالستار لنگاہ مدعی سکنہ احسان پور کے دو بیٹوں طارق,عارف اور انکے دوست محمد رمضان کو پہاڑ پور کے قریب ہزارہ نہر کے کنارے اپنے خلاف پولیس کو مخبری کرنے کے رنج پر قتل کر دیا تھا.یہ واضع رھے کہ ملزم کے ھمراہی ملزمان مصطفے سیال وغیرہ اشتھاری رہ کر اپنی موت مر چکے تھے مدعی کی طرف سے مہر امجد گرواہ ایڈووکیٹ جبکہ ملزم کی طرف سے اعتصام الاامان بھٹی ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے.
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









