لیہ {صبح پا کستان} امسال ہو نے والے پا نچویں کے امتحانات میں صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طوبہ مریم کا تعلق جنو بی پنجاب کے ضلع لیہ کے نواحی گاءوں کوٹ سلطان سے ہے ۔طو بہ مریم ایک پرا ءیویٹ مقامی سکول کی طا لبہ ہیں ,طوبہ مریم نے 496/500 نمبر حاصل کئیے ۔۔ ۔اور صوبہ پنجاب میں فسٹ ڈویژن حا صل کی ۔طوبہ مریم کے والد پروفیسر جام محمد طاہر گورٹمنٹ کالج لیہ میں (انگلش ) کے پرو فیسر ہیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








