تونسہ {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سابق ایم پی اے سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم کی رسم قل بدھ3 اپریل کو ان کے آبائی گاؤں بارتھی میں صبح ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تونسہ شریف میں قرآنی خوانی جمعرات 4 اپریل کو صبح ساڑھے نو بجے ہوگی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







