لیہ(صبح پا کستان)ایم اسلامیات کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں ہونے والی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئیں ورکشاب کوارڈینیٹرسابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی محمد تھے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








