• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اقتصادی کونسل کے ممبر ڈاکٹر اشفاق حسین نے آئی ایم ایف کےپروگرام سےعوام کودرپیش مشکلات کی نشاندہی کردی

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اقتصادی کونسل کے ممبر ڈاکٹر اشفاق حسین نے آئی ایم ایف کےپروگرام سےعوام کودرپیش مشکلات کی نشاندہی کردی

اسلام آباد . اقتصادی کونسل کے ممبر ڈاکٹر اشفاق حسین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام لینے سے عوام کو مشکلات کا سامناکرنا ہوگا ،حکومت نے جون میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے اربوں روپے کی بچت کی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسین خان نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف سے پچھلے دس سال سے قرض لے رہے ہیں ، دو پروگرام لے چکے ہیں، اس سے کیا فائدہ پہنچا ؟ اگر معیشت میں کوئی بہتری آنی ہوتی تواب تک آچکی ہوتی ۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام لینے سے عوام کو مشکلات کا سامناکرنا ہوگا ،حکومت نے جون میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے اربوں روپے کی بچت کی ہے ۔

Post Views: 48
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔مویشیوں کی بر وقت ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کو یقینی بنایا جائے۔ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد توصیف طاہر

Next Post

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

Next Post
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد . اقتصادی کونسل کے ممبر ڈاکٹر اشفاق حسین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام لینے سے عوام کو مشکلات کا سامناکرنا ہوگا ،حکومت نے جون میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے اربوں روپے کی بچت کی ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسین خان نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف سے پچھلے دس سال سے قرض لے رہے ہیں ، دو پروگرام لے چکے ہیں، اس سے کیا فائدہ پہنچا ؟ اگر معیشت میں کوئی بہتری آنی ہوتی تواب تک آچکی ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام لینے سے عوام کو مشکلات کا سامناکرنا ہوگا ،حکومت نے جون میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے اربوں روپے کی بچت کی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.